★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★
banner
iimran1122.bsky.social
★彡[𝆺𝅥⃝ɪᴍʀᴀɴ_ᴋʜᴀɴ8484🔥]彡★
@iimran1122.bsky.social
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْن

SOCIAL WORKER ✌️☝️
Pinned
عمران خان کے تاریخی الفاظ
آئی ایس آئی یا CIA اس کو خرید سکتے ہیں جس کی کوئی قیمت ہو مجھے وہ کیا خریدیں گے میری کوئی قیمت نہیں
نام ہے عمران احمد خان نیازی 😎
انشاء اللہ ☝️ عمران خان بھی عدالتوں سے انصاف لے کر باہر آئے گا ۔🚨🔥💯
February 12, 2025 at 8:25 AM
‏انگریزی سمجھ نہیں آئی تو آسان الفاظ میں سمجھا دیتے ہیں خان نے خط میں لکھا ہے۔۔۔🔥💪🏻

سیاست میں مداخلت بند کرو۔۔۔
February 6, 2025 at 10:06 AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریاست مدینہ میں انصاف کا نظام قائم کر کے معاشرے کو آزاد کر دیا ☝️❤️
January 31, 2025 at 7:50 AM
خیبرپختونخوا : میرے پاس ہیلتھ کارڈ ہے ، سرپلس خزانہ ہے ، منافع میں چلتی بی آر ٹی ہے
تمہارے پس کیا ہے ؟؟
پنجاب : میرے پاس ماں ہے ! 😂😂
January 30, 2025 at 1:23 PM
اپنے حلف پر ڈٹ جائیں ۔کمرہ عدالت میں دباؤ آئے۔باہر لاکھ Temptations ہوں لیکن اپنے حلف پر قائم رہیں۔ اگرحلف سے ہٹ گئے تو کچھ نہ بچا،

جسٹس منصور علی شاہ🔥
January 30, 2025 at 8:49 AM
بھٹی صاحب
نے اس قوم کو بھی
نہیں بھولنے دینا ہے کہ
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون آپس
میں کیا کرتی تھی
شیئر کرو اور قوم کو بتاؤ
January 25, 2025 at 2:24 PM
ن لیگی عظمیٰ کاردار تو سیدھا سیدھا اغوا اور تشدد کا اعتراف کر رہی ہیں، اس پر کوئی کاروائی نہیں بنتی ہے کیا؟؟
January 25, 2025 at 2:12 PM
نظریاتی ورکر کی جیت 👊✊✌️
January 25, 2025 at 2:04 PM
‏عمران خان کے خلاف سارے پراپیگنڈے ناکام ہو گئے، وہ ہر دفعہ سرخرو ہوئے یہاں تک کہ ان کے مخالفین بھی ان کی سچائی اور ایمانداری کی گواہی دیتے ہیں! ⁦‪#FreeImranKhan‬⁩
January 25, 2025 at 5:22 AM
‏جس کو اللہ کے سوا کسی اور کا خوف نہیں اسے قید سے ڈرانے والوں کی عقل پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے!
‏ ⁧‫#قوم_کی_روح_عمران_خان‬⁩
January 25, 2025 at 5:18 AM
بھول جاؤں استعفیٰ دے دوں گا
اگر کسی کا خیال ہے تو ذہن سے نکال دوں
جسٹس منصور علی شاہ 🔥👊
January 24, 2025 at 6:12 PM
PM IMRANR KHAN 👊✊💯😎
January 24, 2025 at 3:52 PM
PM IMRANR KHAN 👊✊💯👍
January 24, 2025 at 3:25 PM
مجھ سے نقوی کی ملاقات اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
January 24, 2025 at 6:02 AM
مزاکرات ختم کرنے کا اعلان افسوس ناک ہے
عرفان صدیقی ۔
لکھ آوے مؤرخ : جیل میں بیٹھا ایک قیدی 77 سال سسٹم کو ( N R O ) نہیں دے رہا ۔۔۔ 🔥🔥
January 24, 2025 at 5:05 AM
فری عمران احمد خان نیازی 😎
محسن نقوی نے جودلسن سے ملاقات کی اور میڈیا نے بینڈ باجے بجائے آج جودلسن نے ٹویٹ کردی " فری عمران خان " 🔥🔥
وہ پوچھنا یہ تھا کہ ہن آرام اے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ 😂🤣
January 24, 2025 at 4:54 AM
نو مئی سے پہلے میرا BOS عمران خان تھا
فیصل واوڈا۔
آج کل آپ کا BOS کون سا ہے
زرتاج گل وزیر ۔۔
آج بھی میرا آخری لیڈر عمران خان ہے ۔۔
فیصل واڈا ۔۔۔۔
January 23, 2025 at 7:50 PM
عمران احمد خان نیازی 😎🔥 ویلڈن

کامنت ترلا جاری ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🔥🔥✌️😎
January 23, 2025 at 6:55 PM
*🚨🔥🚨جس کو خان نے ری جیکٹ کیا اسے ہم کیوں سر پر بٹھائیں*
January 23, 2025 at 5:46 PM
‏دو ٹوک

ہم نے حکومتی کمیٹی کو وقت دیا تھا کہ آج رات 12:00 بجے تک جوڈیشل کمیشن کا قیام کرکے نوٹیفکیشن جاری کریں ورنہ مذاکرات ختم،
اگر آج نہیں تو کوئ مذاکرات نہیں کوئ چوتھی نشست نہیں، شیخ وقاص اکرم
January 23, 2025 at 5:37 PM
‏پیکا ایکٹ میں جو ترمیم آئ ہے ہم اس کے خلاف ملک گیر مزاحمت اور احتجاج کریں گے اور اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ ہر محاذ پر کھڑے ہیں، Digital Nation Act Pak 2024 اور پیکا میں ترمیم یہ کالے قانون ہیں ہم ان کو ریجیکٹ کرتے ہیں،

شیخ وقاص اکرم
January 23, 2025 at 5:36 PM
‏انتظار پنجوتھا کو واپس ایسے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ وقت سدا ایک سا نہیں رہتا انشالله سب ایسے ہی واپس آہیں گیں۔❤️✌️
January 23, 2025 at 5:33 PM
‏عمران خان نے مذاکرات روک دیے ہیں ملک ریاض سی مطالبہ ہے 30 35 سال کے راز افشاں کریں ۔

علی اعجاز بٹر
January 23, 2025 at 12:37 PM
‏پاکستانی گھر میں گئی گیند واپس نہیں ملتی اور امریکہ 35 ارب روپے واپس مانگ رہا ہے۔
January 23, 2025 at 12:31 PM