پی ٹی آئی نے جو نوجوانوں کو دیا وہ سیاسی شعور نہیں بلکہ خود ایک سیاسی و معاشرتی خرابی ہے، جس کی پوری عمارت جھوٹ، بدتہذیبی اور گالیوں کی بنیاد پر کھڑی ہے۔

کلٹ مائنڈسیٹ جس کلچر کو پروان چڑھاتا ہے وہ خرابیاں صرف سیاسی نہیں رہتیں
۱/۲

پاکستان کے سیکولر طبقے اور PPP,PMLn,MQM نے ان کی قربانیوں کا مذاق اڑایا۔ لیکن جبر جمہور کا راستہ نہیں روک سکتی۔

اِن کارکنان کو اوریا و صدیق جان و عمران ریاض وغیرہ نے احمق بنائے رکھا ہے۔

غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے
بیٹھے ہیں ہم تہیۂ طوفاں کیے ہوئے
غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے
بیٹھے ہیں ہم تہیۂ طوفاں کیے ہوئے
اس قسم کی تحقیقات میں آج بھی ہمارا کوئی ثانی نہیں۔

یہ کیا ہے کہ دن گزارے ہیں
یہ کیا ہے کہ دن گزارے ہیں
سوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
السلام علیکم
سوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
السلام علیکم