Ibn E Saeed
banner
ibnesaeed.bsky.social
Ibn E Saeed
@ibnesaeed.bsky.social
کوئ عنبر کوئ مشک اور کوئ خوشبودار چیز آپﷺ کی مہک سے زیادہ خوش گوار نہ تھی
آپﷺ جب کسی سے مصافحہ فرماتے تو تمام دن اس شخص کو مصافحہ کی خوشبو آتی رہتی تھی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
December 1, 2024 at 5:14 AM
دنیا دار العمل ہے، اور آخرت دار الجزاء ہے پس جو شخص یہاں نیک کام نہیں کرے گا، وہاں پشیمان ہوگا۔

الإِمَام أحمَد بن حَنبل رحمه اللّٰه
November 27, 2024 at 1:06 PM
قدرت کا یہ ایک انوکھا اصول ہے کہ جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں
November 22, 2024 at 1:37 PM
🌹 ایک خوبصورت بات 🌹

"اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا"

اللہ ایمان والوں کا دوست ہے۔
November 19, 2024 at 1:03 PM
آپﷺ کے چہرہ انور پہ پسینے کے قطرے یوں دکھائی دیتے تھے جیسے
چمکدار موتیوں کی لڑی

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
November 19, 2024 at 2:15 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"فجر اور عشاء کی نماز میں حاضری منافقین پر سب سے زیادہ بوجھ ہے، اور اگر وہ ان دونوں نمازوں میں فضیلت جانتے تو انہیں ضرور پڑھنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل رینگنا پڑتا۔"
(صحیح بخاری)
صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم ♥️
November 18, 2024 at 11:31 PM
رسول الله ﷺ نے فرمایا:

اپنے آپ کو بد دعا نہ دو، نہ اپنی اولاد کو بد دعا دو، نہ اپنے مال اور مویشی کو بد دعا دو.(کہیں تم) الله کی طرف سے (مقرر کردہ قبولیت کی) گھڑی کی موافقت نہ کر بیٹھو، کہ جس میں (جو) کچھ مانگا جاتا ہے وہ تمہیں عطا کر دیا جاتا ہے۔
مسلم 7515
(مشکوٰۃ 2229)
صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم ♥️
November 18, 2024 at 4:09 PM
وعلیکم السلام
November 18, 2024 at 2:58 PM
ابھی اکاونٹ بنایا
November 18, 2024 at 2:48 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
November 18, 2024 at 2:43 PM