Shah Owais Noorani
banner
iamowaisnoorani.bsky.social
Shah Owais Noorani
@iamowaisnoorani.bsky.social
Sec General Jamiat Ulema e Pakistan. Philanthropist, Democrat. Official Account
نظام مصطفٰے ہماری منزل
‏ساری بڑھکیں سارے نعرے ایک طرف۔
پورے صوبے کی مشینری لگا کر بھی.
"اٹک پل پار نہیں ہوا"
November 25, 2024 at 7:03 AM
‏کون سخی ہیں
جن کے لہو کی

اشرفیاں چھن چھن، چھن چھن،
دھرتی کے پیہم پیاسے

کشکول میں ڈھلتی جاتی ہیں
کشکول کو بھرتی ہیں

یہ کون جواں ہیں ارض عجم
یہ لکھ لٹ

جن کے جسموں کی
بھرپور جوانی کا کندن

یوں خاک میں ریزہ ریزہ ہے
یوں کوچہ کوچہ بکھرا ہے

اے ارض عجم، اے ارض عجم!
November 20, 2024 at 8:21 PM
‏افغانستان میں وہ ریل جو کبھی بنی نہیں ہمارے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔
لیکن ترپن سال بعد بنگلہ دیش میں پہلی پاکستانی کارگو شپ پہنچ گئی ایک تاریخ رقم ہو گئی۔
لیکن کسی کو معلوم ہی نہیں
نہ ہماری ریاست کو دلچسپی ہے کہ ہمارا نوجوان پاکستان سے مایوس نہ ہو
سوچیں یہ کام تحریک انصاف کے دور میں ہوا ہوتا؟
November 20, 2024 at 2:02 PM
ہم آ گئے ہیں اب گرمی بازار دیکھنا !
November 19, 2024 at 2:58 PM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
November 19, 2024 at 2:58 PM