Abubakkar Sadiq
banner
iabubakkari.bsky.social
Abubakkar Sadiq
@iabubakkari.bsky.social
Reposted by Abubakkar Sadiq
کوئی پریشانی نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی خوشی کو منانا سیکھیں۔ یہ لمحے، یہ کامیابیاں، یہ چھوٹی خوشیاں ہی تو زندگی کا اصل حسن ہیں۔ شکر گزار رہیے اور زندگی کو بھرپور انداز میں جینے کا فن سیکھئے، یہی تو اصل کامیابی ہے۔ ❤️
December 14, 2024 at 12:47 PM
Reposted by Abubakkar Sadiq
سیاسی اتار چڑھاو آتے رہتے ہیں
کسی کی جیت کسی کی ہار ہوتی رہتی ہے
کوئی آگے کوئی پیچھے ہوتا رہتا ہے
لیکن آپسی رشتوں میں ادب اور احترم کا خیال رکھیں
خاص طور پر اپنے مخالف کو عزت دیں
کسی کو برا بھلا کہنے سے آپ کی تربیت پر سوال اٹھے گا
November 18, 2024 at 8:33 PM
Hi i am new here
November 25, 2024 at 10:40 PM