Hussain Iqbal
hussainiqbal312.bsky.social
Hussain Iqbal
@hussainiqbal312.bsky.social
پی ٹی آئی کے لوگ مسلح تھے، 300 ہلاکتوں کے دعوے سے 12 ہلاکتوں کے دعوے پر آ گئے ہیں، جس کی تصدیق ہونا باقی ہے، جو دو تین دن میں ہو جائے گی، مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ
November 30, 2024 at 9:39 AM
جب خان صاحب سعودی سے واپس آئے تو سعودی نے باجوہ کو فون کرکے پوچھا یہ کسے ساتھ اٹھا لائے ہو
November 23, 2024 at 9:45 AM
خان کا اپنے یوتھیوں کے نام اہم پیغام
November 23, 2024 at 9:35 AM
پنجاب کی 12 کروڑ آبادی کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں صرف 940 وینٹی لیٹرز موجود۔ ان میں سے بھی 300 سے زائد غیر فعال۔ ڈیڑھ لاکھ افراد کے لیے ایک وینٹی لیٹر۔ WHO کے مطابق 15 فیصد بیڈز پر وینٹی لیٹر ہونے چاہئیں جبکہ پنجاب میں صرف 4 فیصد بیڈز پر ہیں۔
روزنامہ دنیا میں بلال چوہدری کی خبر
November 23, 2024 at 4:48 AM
موٹروے یوتھیوں کی مرمت کے لیے بند کردی گئی ہے 😂😂
November 23, 2024 at 4:44 AM
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
November 23, 2024 at 4:39 AM
جیو کی فنکاریاں تصویر میں بیان لنگڑے کے حق میں اور اوپر جو لکھا ہے وہ حکومت کے حق میں انکا بھی جھوٹ کا الگ معیار ہے
November 22, 2024 at 2:36 PM
November 19, 2024 at 6:54 PM
پی ٹی آئی 24 نومبر کے لئیے رقوم اکٹھی کررہی ھے- رقوم دینے والے خیال کر لیں- اگر 24نومبر کو کچھ نہ ھوا تو رقم واپس نہیں ملے گی- بعد میں گلہ نہ کرنا کے وقت پہ خبردار نہیں کیاگیا- ھوسکتا یہ ڈرامہ ھی نہ ھو خواجہ آصف
November 19, 2024 at 5:45 PM
Reposted by Hussain Iqbal
24 نومبر کو قوم مجھے رہا کروائے تاکہ میں 50 لاکھ گھر ایک کروڑ نوکریاں اور 350 ڈیم والے لطیفے دوبارہ سناؤں 🤣
November 19, 2024 at 5:14 PM
یہاں بھی فالورز کے باوجود ٹائم لائن ویران پڑی ہے آخر کیوں ؟
November 19, 2024 at 5:05 PM
Any one Can Join Me .. 😁😂
November 19, 2024 at 4:25 PM
24 کی تاریخ کو سمجھنے کی ضرورت ہے کیونکہ 25 کو عمران خان اور ان کے دوست فیض حمید چارج فریم ہونے جا رہے ہیں، فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 1:42 PM
پاکستان ترقی کررہا ہے
November 19, 2024 at 12:31 PM
لیں جی بلیو سکائی پے پہنچ گئے ہیں
November 17, 2024 at 11:34 PM