Azeem Ansari Official
hazeemasghar.bsky.social
Azeem Ansari Official
@hazeemasghar.bsky.social
Imran Khan Supporter
کے پی حکومت کا 25 دسمبر کو مینار پاکستان پر ڈی چوک شہداء کی دعائیہ تقریب کا اعلان
December 9, 2024 at 2:19 PM
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے،عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستان میں پیسے بھیجنا بند کردیں، علیمہ خان کی گفتگو۔۔۔!!!
December 9, 2024 at 2:19 PM
‏سابق وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں و وکلا سے گفتگو:

آج اہل خانہ نے مجھے اسلام آباد قتل عام کی مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا کہ کیسے ہمارے پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور آئین و قانون کی بات کرنے والے درجنوں نہتے شہریوں کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا گیا۔اب تک 12 شہدا کی تفصیلات آچکی ہیں
December 3, 2024 at 8:19 PM
سوال آج بھی وہیں ہے اور وہیں رہے گا جب تک جواب نہیں مل جاتا۔۔۔

#گولی_کیوں_چلائی_گئی
November 30, 2024 at 6:49 PM
November 30, 2024 at 6:47 PM
فیض آباد پی ٹی آئی کے نوجوان ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں
#Ptifinallcall
November 24, 2024 at 2:31 PM
پاکستانیوں کہاں کہاں انٹرنیٹ مسئلہ کررہا ہے۔۔؟؟؟
November 23, 2024 at 7:50 PM
آج ابھی تک تقریبا پورا پنجاب بند کرچکے ہیں یہ لوگ۔

ہم لوگوں کا پلان قافلے کے ساتھ موٹرسائیکل پر آنے کا ہے، تاکہ اگر راستہ بند ہو بھی تو موٹرسائیکل گزر جائے گی جیسے مرضی

لیکن ان شاءاللہ ہم لاہور اس اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ سبھی راستے صاف کرتے جائیں گے اور ہر حال میں اسلام آباد پہنچیں گے
November 23, 2024 at 7:17 AM
اسلام آباد میں ہاسٹل بند،
پنجاب میں مکمل ٹرانسپورٹ بند،
تمام موٹروے بند،

آخر اتنا خوف کس چیز ہے 🤣😎
November 22, 2024 at 11:50 AM
کیوں صوبائیت کو ہوا دی جارہی ہے؟
کیا خیبرپختونخوا پاکستان سے کوئی الگ ملک ہے۔؟
November 21, 2024 at 6:54 PM
یہ کس بھکاری کی بات ہورہی ہے؟؟ 🤣
November 21, 2024 at 6:19 PM