Hanjra
banner
hanjra.bsky.social
Hanjra
@hanjra.bsky.social
‏اعلان اعلان اعلان 🚨🚨
عمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکا نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہچانے کے لیے۔

عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے۔
November 20, 2024 at 1:49 PM
Just Downloaded this app
Seems Old Twitter😝
November 18, 2024 at 7:24 AM