banner
hanifullah.bsky.social
@hanifullah.bsky.social
محمد ﷺ کی داستان حیات رستم و سہراب کا قصہ نہیں، الف لیلہ کی کہانی نہیں اور کسی خیالی کردار کا افسانہ نہیں ، اس کا مقام یہ ہر گز نہیں کہ اسے ہم علم وادب کی تفریحی چوپال کا محض ایک سرمایہ رونق بنائیں ، اس کی قدر و قیمت اجازت نہیں دیتی کہ ہم اسے محض ذہنی لذت حاصل کرنے کے لئے استعمال کریں ۔
November 25, 2024 at 9:49 AM
جس آدمی میں اسلامی اخلاق نہیں وہ چاہے جو کچھ بھی ہو بہر حال ہمارے کسی کام کا نہیں۔ (حوالہ ،اسلامی نظام تعلیم)
November 21, 2024 at 10:16 AM
خوش آمدید
November 18, 2024 at 6:06 AM
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
November 17, 2024 at 6:57 PM