Hamdan khan
hamdan88.bsky.social
Hamdan khan
@hamdan88.bsky.social
Come Fall in love 😘😘😘
November 29, 2024 at 10:58 AM
November 23, 2024 at 12:01 PM
November 22, 2024 at 2:11 PM
November 20, 2024 at 7:46 AM
Reposted by Hamdan khan
‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
November 20, 2024 at 6:30 AM
Reposted by Hamdan khan
‏فائنل کال- وقټ انقلاب! ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 19, 2024 at 4:52 PM
Reposted by Hamdan khan
‏پہلےکہتے ہیں احتجاج میں50 لوگ نکل آئیں بڑی بات ہےاب کہتے ہیں جنہوں نے شرکت کی اُن کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، اسناد منسوخ کردئیے جائیں گے، اس سے پہلے ایک صوبے کاکوتوالِ اعظم کیریکٹر سرٹیفیکیٹ نہ جاری کرنےکی دھمکی دیتا رہا ،حضور!! دھونس کو "جمہوریت" کانام دےکر قوم کو اُلّو نہ بنائیں......
November 19, 2024 at 1:45 PM
Reposted by Hamdan khan
‏24 نومبر کے احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے بہترین حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے
ہر ممبران کو ٹاسک سونپ دیے گئے
November 19, 2024 at 2:35 PM
Reposted by Hamdan khan
علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں، علیمہ خان۔۔۔!!!

آج بھی خان نے اپنی رہائی کی بات نہیں کی🥹
November 19, 2024 at 2:36 PM