Haleem Ullah Jan
banner
haleemullah.bsky.social
Haleem Ullah Jan
@haleemullah.bsky.social
مفتی حلیم اللّٰہ جان معاون اطلاعات جمعیت علماء اسلام ضلع چارسدہ
تمام ساتھیوں سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ 8 دسمبر تک خصوصی طور پر اسرائـــــــ یل مردہ باد کانفرنس پر توجہ مرکوز کریں، خواہ وہ سوشل میڈیا پر ہو، عوامی حلقوں میں ہو، یا مساجد میں تقاریر کے ذریعے۔
December 1, 2024 at 3:50 PM
عالم کیلئے سب سے بڑا عیب یہ ھے کہ وہ اوس چیز میں دلچسپی لے جس سے خدا نے منع فرمایا ھے او اوس چیز سے بیزاری دکھائے جس کا خدا نے حکم دیا ھے
(امام شافعی رحمہ اللہ)
November 25, 2024 at 6:29 AM
‏اللّٰہ تعالیٰ جب کسی سے ناراض ھوتے ہیں اس سے رزق نہیں چھینتے بلکہ
اس سے سجدہ کی توفیق واپس لے لیتا ھے
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی ناراضگی سے بچائے
November 19, 2024 at 4:24 PM

نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہو تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
نوٹ VPN کو اگر خلاف شرع استعمال نہ کیا جائے تو اس کا استعمال جائز ہے ۔
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 4:18 PM
Reposted by Haleem Ullah Jan
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 3:31 PM
اگر اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہ کرتی اپنے مہرے تیار نہیں کرتی نہ بنگال الگ ملک بنتا اور نہ ہی ملک میں جمہوریت لبادے میں امریت مسلط ہوتی ہے ۔اس تمام حالات کی زمےدار اسٹیبلشمنٹ ہے
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 4:16 PM
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمدملاقات میں
باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
سینیٹر کامران مرتضی بھی موجود تھے
November 19, 2024 at 4:08 PM
Reposted by Haleem Ullah Jan
کوہاٹ : جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن ودیگر 8 دسمبر اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کے تیاریوں کی سلسلے میں جےیوآئی ضلع کوھاٹ کے امراء، نظماء، مجلس عمومی اور زمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہے۔
November 19, 2024 at 10:25 AM
November 18, 2024 at 3:22 PM
جامعہ محمدیہ ترناب روڈ چارسدہ میں سیکنڈ ٹائم طلباء کرام کے ششماہی امتحان ❤️
Mulana Kamil Khan
Izaz Ali Mufti Haleem ullah jan
November 18, 2024 at 3:21 PM
سلسلہ احادیث ختم نبوت
حدیث نمبر 44
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان 👍
November 18, 2024 at 12:49 PM
November 18, 2024 at 12:48 PM
ہم ضلعی انتظامیہ اور پی ایچ اے کی انتظامیہ اور بالخصوص برہان سٹی کے مالک اسلم برہان اور اشرف برہان اور اہلیانِ
" سرگودھا کومبارکباد" پیش کرتے ہیں کہ سابقہ سٹی سٹاپ کا نام ختم نبوت چوک رکھ دیا گیا ھے اور اب ہم اہلیان سرگودھا سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ آئندہ سے اس چوک کو
" ختم نبوت چوک"
November 18, 2024 at 12:47 PM
*" کہتے ہیں کہ سب سے دردناک روانگی "*
*" اُس شخص کی ہے "*
*" جو میرے پاس سے تو چلا گیا "*
*" لیکن میرے اندر سے نہ جا سکا "*🙂
November 18, 2024 at 12:45 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 18, 2024 at 8:35 AM