جمیعتی حکیم
hakeembest.bsky.social
جمیعتی حکیم
@hakeembest.bsky.social
میرا انتخاب لاجواب ہے اللہ رب العزت نے مجھے ناچیز کو بھی اس عظیم جماعت سے منسلک ہونے کی توفیق عطا فرمائ
جب آپ وصیت لکھنے بیٹھیں گے تب آپ کو معلوم ہوگا کہ
وہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں
وہ آپ “خود “ ہیں
November 22, 2024 at 10:48 AM
حکم پورا کرنے کی کوشش ہی حالات ٹھیک کرنے کی کوشش ہے
صرف حالات کو درست کرنے کے پیچھے لگ جانا حکموں کو پسِ پشت ڈال لینا مسلمانوں کا طریقہ نہیں
غیروں کا طریقہ یہی ہے
ابو عبید مدنی
November 22, 2024 at 10:48 AM
مسلمانوں کا عجیب و حیران کن فلسفہ
November 20, 2024 at 11:15 AM
یہ گورے بڑے کالے دل والے ھیں یا پاکستان کی گورنمنٹ کہ اب اس نیلے آسمان کو بھی وی پی این کے سہارے چلانا پڑتا ھے
November 20, 2024 at 9:38 AM
Reposted by جمیعتی حکیم
جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:38 PM
Reposted by جمیعتی حکیم
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:29 PM
Reposted by جمیعتی حکیم
صبح کا آغاز تلاوتِ قـرآن پاک کے ساتھ
اپنے دلوں کو نور سے منور فرمائیں
بد روح کی غذا موسیقی ہے
اور نیک روح کی غذا تلاوتِ قـرآن پاک .
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 3:48 AM
بیرون ممالک
جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین
November 19, 2024 at 4:19 AM
بلیو اسکای آپ سب دوستوں کے پاس بغیر وی پی این کے چل رھا ھے کہ نھیں میرے پاس تو کل تک صحیح چل رھا تھا
November 19, 2024 at 4:06 AM
28 نومبر سکھر
باب الاسلام کانفرنس
۔
یہ نغمہ فصل گل ولالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
November 19, 2024 at 3:53 AM