Ch Haidar Sultan
banner
haiderspp20.bsky.social
Ch Haidar Sultan
@haiderspp20.bsky.social
Parliamentary Secretary, Chief Minister’s Inspection Team. President PML-N District Chakwal, MPA PP-20
Reposted by Ch Haidar Sultan
آئیں مل کر اپنی ذمہ داریوں کو نبھائیں اور اپنے مثبت عمل سے ایک مستحکم، خوشحال، اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد رکھیں۔ ہر فرد کا کردار ہمارے پیارے وطن کو ایک مثالی اور پرامن معاشرہ بنانے میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

‏آج کے ہمارے بامقصد عمل، پاکستان کے درخشاں مستقبل کی ضمانت ہے-

‏پاکستان زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰
November 17, 2024 at 9:50 PM