پھر کيا يہی اچھا نہيں کہ آپ پھولوں کی تجارت کرو اور آپ کے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبوں سے مہکتی رہے ❤
پھر کيا يہی اچھا نہيں کہ آپ پھولوں کی تجارت کرو اور آپ کے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبوں سے مہکتی رہے ❤
اگرچہ زر بھی ہےجہاں میں قاضی الحاجات
جو فقر سےہےمیسرتونگری سےنہیں ۔
اگرجواں ہوں میری قوم کےغیور و کا
جسور۔
قلندری مری کچھ کم سکندری سے نہیں ۔
سبب کچھ اور ہےتو جس کو خود سمجھتا ہے۔
زوال بندہ مومن کا بےزری سے نہیں۔
اگر جہاں میں مرا جوہر آشکار ہوا۔۔
قلندری سے ہوا ہے تونگری سے نہیں
اگرچہ زر بھی ہےجہاں میں قاضی الحاجات
جو فقر سےہےمیسرتونگری سےنہیں ۔
اگرجواں ہوں میری قوم کےغیور و کا
جسور۔
قلندری مری کچھ کم سکندری سے نہیں ۔
سبب کچھ اور ہےتو جس کو خود سمجھتا ہے۔
زوال بندہ مومن کا بےزری سے نہیں۔
اگر جہاں میں مرا جوہر آشکار ہوا۔۔
قلندری سے ہوا ہے تونگری سے نہیں
Who is here with me in this platform ??
Who is here with me in this platform ??