ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲

علی امین اور بشری کو گرفتار کرنے کا فیصلہ،گرفتاری کے لیے رینجرز اور ایلیٹ فورس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل،کویک آپریشن کیا جائے گا: ذرائع

تحریک انصاف سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے، وزیراعظم کی واضع ہدایات ہیں کہ ان سے کسی صورت مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ جو جانی نقصان ہوا ہے اسکی ذمہ دار صرف ایک عورت ہے جس کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی

ایک بار پھر بھاگ گئی
ایک بار پھر بھاگ گئی
جن دس لوگوں کو سب سے پہلے انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزا سنائی، ان میں سے 4 افغانی ہیں۔
اب بھی کوئی شک باقی ہے کہ تحریک انصاف نے بیرونی طاقتوں سے ہاتھ ملا کر پاکستانی افواج پر حملہ کیا؟