A Desire
banner
fqri009.bsky.social
A Desire
@fqri009.bsky.social
The art of knowing is knowing what to ignore."
نہ تخت و تاج میں ، نے لشکر و سپاہ میں ہے
جو بات مردِ قلندر کی بارگاہ میں ہے

حضرۃ اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ 💚

#Urs_e_Rizvi
November 20, 2024 at 10:59 AM
Shut your eyes so the heart may become your eye, and with that vision look upon another world.

~ Rumi💚

#beloved
November 20, 2024 at 10:40 AM
بر ہنہ سر ہے تو عزم بلند پیدا کر
یہاں فقط سرِ شاہیں کے واسطے ہے گلاہ

اگر تیرا سر نگا ہے اور تو اس پر حکمرانی کا تاج رکھنے کا خواہاں ہے تو اپنے ارادے اور ہمتیں بلند کر اس دنیا میں تاج صرف شاہیں کے سر کے لیے زیبا ہے جو بلند ہمت ہوتا ہے۔

حضرۃ اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ 💚

#دانائے_راز
#امیرالمجھادین
November 20, 2024 at 10:34 AM