fhnkarachi.bsky.social
@fhnkarachi.bsky.social
میں نوکر صحابہ دا
یہ دنیا منافقوں کی جنت ہے
یہاں وہی کامیاب ہے جس کے دو چہرے ہیں لیکن
ایسا انسان ہمیشہ بے سکون رپے گااور مخلص انسان تنہا ضرور ہوگا لیکن ہمیشہ پر سکون ہوگا
#FHN
June 3, 2025 at 3:17 PM
حرامی دکھاتے I phone ہیں بھیجتے Infinix ہیں
May 10, 2025 at 9:31 AM
الحمدللہ آج پورے پاکستان اور دنیا نے دیکھ لیا کہ جب ہم سو رہے ہوتے ہیں وہ
✊🇵🇰✌️
واقعی جاگ رہے ہوتے ہیں-
پاک فوج زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
May 7, 2025 at 1:52 PM
آج کی رات بہت سنجیدہ ہے۔
تمام اختلافات
بھلا کر پاکستان کے لیے دعا کریں🤲
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ⚔️🇵🇰

پاک انڈیا بارڈرز پر ہائی الرٹ ہے
کسی وقت کچھ بھی ہوسکتا فرنٹ لائن سولجرزکی کامیابی کے لئے قوم کی ڈھیروں دعائیں
April 29, 2025 at 10:20 PM
ملک پاکستان 🇵🇰سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان
سورة ياسين، اور نوافل پڑھ کر ودیگر اعمال کر کے
وطن عزیز پاکستان کی سلامتی وطن کی حفاظت کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام فرمائیں
اور سرحدوں کی حفاظت پر موجود پاک فوج، ایئر فورس سمیت تمام سیکورٹی اداروں کے نوجوانوں کی حفاظت کے لئے
دعاؤں کا اہتمام کریں
April 29, 2025 at 10:14 PM
پاکستان نے خود سے 10 گنا بڑے ملک کو جوتےکی نوک پر رکھا ہوا ھےتاریخ میں مثال نہی ملےگی🇵🇰
#pakistan
April 26, 2025 at 8:39 PM
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
اگر ایمانی غیرت ہے تو پی ایس ایل (PSL) کا بائیکاٹ کریں۔PSL کے سپانسرز میں بھی KFC اور Pepsi شامل ہیں۔اگر تم پی ایس ایل کا بائیکاٹ نہیں کرتے تو تم بھی معصوم بچوں کے قاتل ہو۔

#PCB #psl2025 #PSL #people #Pakistan
April 8, 2025 at 10:17 AM
ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

(تمہاری باری بھی آئے گی)
April 5, 2025 at 6:00 PM
ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہے ، روتے ہوئے کہتی ہیں :
یا رسول اللّٰہ لا تشفع للعرب!"

"اے اللّٰہ کے رسول ﷺ، عربوں کی شفاعت نہ کیجئے گا ! "
April 5, 2025 at 6:28 AM
میرے مولا! آپ کو پکارنے کے سوا کچھ ذہن میں نہیں آتا - یا رب العالمین! امت کی ماؤں کو صبر دیجیے - بہت تھکائی گئی ہیں - اتنے فراق تو پہاڑوں کو نڈھال کردیں!
March 30, 2025 at 4:08 PM
يا رب العالمین! رمضان المبارک الوادع کہہ چکا، دامن کسی بھی قابل ذکر سے عمل سے خالی ہے.
اہل غ. زہ کو عید کے دن امان ملی گی کہ نہیں؟ آج بھی ہمارے بھائی خوف و غم سے گزریں گے؟
یا رب امان دیجیے صبر دیجیے يا رب العالمین! کہاں جائیں ہم!!!!!!!
March 30, 2025 at 2:34 PM
710 شہدا!
900 گھائل!
2.5 ارب خوابیدہ!
#3+3
March 20, 2025 at 12:24 PM
جمعہ کا مبارک دن، اللہ کا گھر، اس کے حضور سجدہ ریز ہوکر، باوضو حالت میں شہادت کی موت، عظیم باپ کے راستے کا مسافر منزلِ مقصود سے ہمکنار۔
قـبائـے نـور سے ســج کر لہو سے باوضو ہو کر
وہ پہنچے بارگاہِ حق میں کتنے سرخرو ہو کر
February 28, 2025 at 11:02 AM
ضلع کرم بگن میں پاکستان زندہ باد نعرے لگانے والوں پہ آپریشن! جبکہ پاکستان مردہ باد کے نعرہ لگانے والے محفوظ انصاف کے درس دینے والے کہاں ہے 😭😭🙏💔
#SaveBagan
January 23, 2025 at 10:05 AM
بہت ہی نیک اور دین اور اسلام کی خدمت کے لے صبح سویرے یہ معزز اور معتبرین نکلے ہے اور روڈ بند کر کے مسلمانوں کی خدمت کر رہے ہیں
دہ آسمان دہ خوا بہ دئ انوار در باندی اوری
January 10, 2025 at 11:36 AM
بقول مولانا صاحب کے فرقوں کو آپس میں فوج لڑواتی ہے۔

ویسے سیاستدانوں کو آپس میں فرشتے لڑواتے ہیں، شاید
#اخ-
January 8, 2025 at 12:06 PM
قائد محترم کے تربیت یافتہ کارکنوں سے بحث کرنے کے لیے یہی ہمارے بے لگام یوتھیے صحیح ہے کیوں کہ ان دونوں نے اپنے مخالفین کو گالیاں دینے میں پی ایچ ڈی کیا ہوا ہے جسٹس فنی پوس
January 8, 2025 at 11:12 AM
مولویت شیعت کو نہیں سمجھ رہی عوام کیا سمجھے گی
فرمان امیر عزیمت رح
January 8, 2025 at 11:09 AM
مسجد رحمت اللعالمین لال مسجد سوات وزیرستان بلوچستان جہاں چاہو چڑھ دوڑو مگر پاڑاچنار آپریشن کیلیے شیعہ کی اجازت ضروری #دوقومی_نظریہ
January 4, 2025 at 2:25 PM
ویسے یار عجیب نہیں ہے🤔 دہشتگرد اسلحہ کے خلاف آپریشن چاہتے ہیں!
اور پرامن لوگ اسلحے کے حق میں دھرنے دے رہے ہیں😒
#JusticeForParachinarSunnis
Sunni Genocide In Parachinar
December 30, 2024 at 6:19 AM
ہم قرآنی اہلبیت کے قائل ہیں، ایرانی اہلبیت کے نہیں۔
December 29, 2024 at 6:29 PM
2024 کے اختتام پر ایک لائن میرے لیے۔
تعریف، تنقید، مشورہ، شکایت، دعا یا کچھ بھی
آپ کی ہر طرح کی رائےقابلِ قبول ہوگی😘
#syedfareedullah
#FHN
December 29, 2024 at 11:38 AM
لال مســجد میں ایک ماسک اور دو تین لائسنس یافتہ ویپنز کی موجودگی پر آسمان سر پر اٹھانے والی میڈیا اور ریاست پاڑہ چنار میں دہشتگردوں کے مراکز اور اسلحہ کے ذخائر پر مکمل خاموش کیوں ہے؟
December 29, 2024 at 8:41 AM
دھرنا محض ایک بہانہ ہے، جب کہ اس کے پیچھے اصل مقصد ایرانی ساختہ اسلحے کو چھپانا ہے۔
#پاڑاچنار
@dgisprofficial.bsky.social
December 27, 2024 at 12:41 AM