Fazlo
banner
fazlo.bsky.social
Fazlo
@fazlo.bsky.social
WordPress Web Developer | SEO
April 7, 2025 at 3:09 PM
Most Beautiful Islamabad ♥️
#Pakistan
#Islamabad
November 29, 2024 at 1:59 PM
پاکستان میں سیاسی کارکنوں کو دبانے کے لیے جو اقدامات کیے جا رہے ہیں، وہ ایک جمہوری ریاست کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ 200 سے زائد بے گناہ پی ٹی آئی کارکنوں کی ہلاکت اور سینکڑوں کے زخمی ہونے کی ذمہ داری اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہوتی ہے۔ یہ ظلم اور جبر نہ صرف انسانی حقوق بلکہ آئین کے خلاف بھی ہے
November 29, 2024 at 1:27 PM
Good morning 🌄
#Imrankhan
#pti
November 28, 2024 at 1:52 AM
عمران خان کے ساتھ تمام سیاسی کارکنان کی رہائی ہمارا مطالبہ ہے! یہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تمام سیاسی قیدی آزاد نہیں ہو جاتے اور اسٹیبلشمنٹ اپنی آئینی حدود میں واپس نہیں آتی۔ ظلم کے خلاف ہماری جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی! #ReleasePoliticalPrisoners #DemocracyNow
November 26, 2024 at 10:20 AM
ڈی چوک پر کارکنان کی بڑی تعداد پہنچ چکی ہے! یہ فیصلہ کن لمحہ ہے۔ جب تک ہمارے لیڈر عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا، ہم یہاں سے واپس نہیں جائیں گے۔ #ReleaseImranKhan #ڈی_چوک
November 26, 2024 at 10:18 AM
انشاءاللہ، جلد پورا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوگا اور دما دم مست قلندر ہوگا! عوامی طاقت کے آگے جبر اور ظلم زیادہ دیر نہیں ٹک سکتا۔ عمران خان کی رہائی یقینی ہے، کیونکہ حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا!
#ReleaseImranKhan #حقیقی_آزادی
November 25, 2024 at 11:51 AM
November 25, 2024 at 3:46 AM
یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک عمران خان اور دیگر سیاسی کارکنوں کو رہا نہیں کیاجاتا۔ اسٹیبلشمنٹ نےملک کو یرغمال بنا رکھا ہے، عوام کے حقوق چھین لیے گئے ہیں، اور ظلم و جبر کے ذریعے اپنی مرضی مسلط کی جا رہی ہے۔ یہ ملک عوام کا ہے، کسی ادارے کی جاگیر نہیں #ReleaseImranKhan #EndEstablishmentControl
November 25, 2024 at 1:39 AM
جب تک عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا، احتجاج جاری رہے گا۔ عوام اپنے حق اور آزادی کے لیے آخری حد تک کھڑے رہیں گے۔ یہ جدوجہد انصاف اور جمہوریت کی بحالی تک ختم نہیں ہوگی۔
#عمران_خان_کی_رہائی #احتجاج_جاری_رہے_گا
November 24, 2024 at 5:31 PM

یہ احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا اور تمام سیاسی قیدیوں کو آزاد نہیں کیا جاتا۔ عوام نے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ ظلم اور ناانصافی کو قبول نہیں کریں گے۔

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے خلاف تمام کیسز میں ملوث ہے اور ان کی رہائی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔
November 24, 2024 at 5:18 PM
اس وقت پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج جاری ہے، جو عمران خان اور عوام کے حقوق کے لیے ہو رہا ہے۔ یہ احتجاج صرف سیاست نہیں بلکہ انصاف اور آزادی کی بحالی کی ایک تحریک ہے۔
November 24, 2024 at 5:12 PM
Welcome 🤗
November 24, 2024 at 5:06 PM