Farah
banner
fat9t.bsky.social
Farah
@fat9t.bsky.social
‏جو لکھی ہے میرے خیالوں نے ،،، خوبصورت وہ کہانی تُم ہو....💚
Pinned
‏جو لکھی ہے میرے خیالوں نے ،،، خوبصورت وہ کہانی تُم ہو....💚
جسم پر حق مل جاتا ہے روایتی رواجوں سے
روح جسکی دیوانی ہو اُسے عِشق کہتے ہیں❤️‍🩹🐒✨
January 5, 2026 at 2:57 PM
جسم پر حق مل جاتا ہے روایتی رواجوں سے
روح جسکی دیوانی ہو اُسے عِشق کہتے ہیں❤️‍🩹🐒✨
January 5, 2026 at 2:57 PM
January 5, 2026 at 9:06 AM
‏میں نے تمہیں اپنا دل تھمایا
اور کہا
اس میں کئی راز ہیں
ڈھیروں سیاہی, دکھ, اذیتیں , وحشتیں
اس کا بس ایک گوشہ روشن ہے
جہاں لکھا ہے
" مجھے تم سے محبت ہے"

🖤
January 5, 2026 at 9:05 AM
آنکھوں میں کہیں خوابوں کو بسا رکھا ہے
تیرے خیال نے ہمیں جینا سکھا رکھا ہے

یہ فلک یہ چاند ستارے بھی ہیں دلفریب
پر جہاں میں کوئی تجھ سا بھی کہاں رکھا ہے

تُو میسر ہو تو دنیا بھی لگے جنت جیسی
تُو نہ ہو تو اس دنیا میں کیا رکھا ہے
January 4, 2026 at 3:56 PM
یہ جان لو کہ جو دعوی کرے فقیری کا
وہ آستین سے ہے آستانے والا نہیں
January 3, 2026 at 6:22 PM
شام کو لوٹتے پرندوں کو دیکھا تو خیال آیا
ہمارا بھی کوئی منتظر ہوتا ۔۔۔۔۔۔توگھر جاتے
#قومی_زبان
January 3, 2026 at 6:21 PM
جِس حال میں تُم رکھو ٫ وھی حال مُبارک
ھَم اَھلِ مُحبت کو ٫ نیا سال مُبارک

یَخ بستہ شَبِ ھِجر کی ٫ برفیلی ھَوا میں
مُجھ کو تیرا غم ، تُجھ کو تیری شال مُبارک

🥀
January 1, 2026 at 11:16 AM
*الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن، اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع ..* 💔🥺
2025
Good by
December 31, 2025 at 3:43 PM
ربط کے سینکڑوں حیلے ہیں ، محبت نہ سہی
ہم ترے ساتھ کسی اور بہانے لگ جائیں
قرب اچھا ہے مگر اِتنی بھی شدت سے نہ مِل
یہ نہ ہو تجھ کو مرے روگ پُرانے لگ جائیں
احمد فراز
December 26, 2025 at 4:28 PM
سنو شاہِ مَن؀عٍشقم 🖤 جان من
" "اےجانِ عَزِیْز"♡❤●•◦
میری تمنائے زندگی
میں تمہیں یوں چاہتا ہوں
جیسے نابینا
دنیا کی خوبصورتی دیکھنے کو
بینائی چاہتا ہے۔
ہاں واقعی تمہارے ہونے سے
بہار ہے
تمہارا احساس
مجھے مہکا دیتا ہے
تمہارے ہاتھوں کا لمس
میری روح میں اترا ہوا ہے❤️🌸
تصور جاناں🖤🔥🥀
🍁(˘◡˘) آوارہ لوگ (˘◡˘)🍁
December 25, 2025 at 2:44 PM
Man in black 🖤Elegant nd claSsy
My KaptaNaa 🖤
December 23, 2025 at 1:02 PM
کتنے ظالم ہیں یہ سماج یہ غدار وطن اپنی مٹی سے محبت کی سزا دیتے ہیں
December 23, 2025 at 12:54 PM
اس سال مجھ پر کئ چیزوں کا خلاصہ ہوا
جن میں سے ایک یہ ہے کہ ہمارے ہونے سے جس طرح یہ دنیا چل رہی ہے ناں
ہمارے بعد بھی ایسے ہی چلے گئی
یا شاید اس سے بہتر.......!!!!#کمل🥀🍂
December 17, 2025 at 5:57 PM
جب ہیں ہی تیرے پھر سر کا تاج کیا اور تیرے پاؤں کی دھول کیا۔۔۔۔۔۔۔ 🖤
December 15, 2025 at 2:39 PM
تمھارے علاوہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں۔۔۔
جو مجھے اس بات پر قائل کر سکے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔💕🥀
December 13, 2025 at 11:45 AM
میں آج تک اس بات کو نہی سمجھ سکی کہ اُس شخص کو میں کیوں نہیں چھوڑ سکتی ؟ کیوں نہیں میں اس سے دور جا سکتی ؟ وہ شخص نہ مجھے وقت دیتا ہے نہ پیار دیتا ہے اور نہ ہی میں اُس کی ترجیحات میں شامل ہوں .پھر کیوں۔
کیا میری ذات ، میرا وجود اتنا سستا ہو چکا ہے ؟؟کیا محبت کرنے والوں کو ایسے ہی سزا ملتی ہے۔۔🙂💯
December 4, 2025 at 12:04 PM
‏کسی تعلق کی بقا کےلئے اپنے سکون کا خراج مت دیجئے تعلق کا متبادل ہے۔۔۔سکون کا نہیں۔!
💫🔥🔆🕊️
November 19, 2025 at 7:22 AM
میری محبت کے دونوں عالم، تمام روشن، تمام محکم 💙
میں یاد کرنا بهی جانتی ہوں، میں یاد آنا بهی جانتی ہوں
November 18, 2025 at 4:01 PM
اُس کو پہلو میں بیٹھا کر اُسے تکنے کا نشہ

کس قدر ہو گئی چہرے پے ضروری آنکھیں
November 18, 2025 at 2:59 PM
:وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر 💞
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم💕

💞 🫠 محبت کا راستہ
November 18, 2025 at 1:17 PM
تنہائی , اداسی , چاندنی رات ، بےبسی اور ہم
دیکھو , شب غم کے سارے لوازمات پورے ہیں

ہر شخص کہ رہا ھے ، تہ دل سے ، کہ ہم ہیں نا
ہمیں بس ، تو ضروری کہ , تم بن ادھورے ہیں
November 4, 2025 at 6:05 PM
یہی زندگی ہے
کچھ پا کر کھونا ہے کچھ کھو کر پانا ہے
October 30, 2025 at 6:48 PM
" کِسی کے پاس مُیسر تھے پُورے تُم ۔۔۔💙 کِسی کی شام تُمہیں سوچتے ہُوئے گُزری! ۔ " 💔🙂❤️🌹
October 30, 2025 at 6:45 PM
محبت کی نظر سے دیکھ لو، تو ہر چہرہ حسین لگتا ہے
مگر یہ دل بھی کیا چیز ہے، جو بس ایک پہ ہی ٹھہرتا ہے
. . . . .
October 24, 2025 at 7:17 PM