banner
farhadjani.bsky.social
@farhadjani.bsky.social
وہ معصوم پختون کہہ رہے تھے ہم کفن ساتھ لیکر ائے ہیں ہم عمران خان کے لئے مرنے کو تیار ہیں لیکن عمران خان کو آزاد کروا کر رہیں گے

اور پھر سچ میں شہید ہوگئے 💔
November 28, 2024 at 12:08 PM
“اتوار، 24 نومبر کو ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا!
پاکستانی قوم اپنی نسلوں کے مستقبل کے لئے 24 نومبر کو نکلے!
کل ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد مجھے رہا کرنے کی بجائے ایک اور بےہودہ مقدمے میں گرفتاری ڈالی دی گی
21 نومبر 2024
#نومبر24_خان_کی_کال
#حق_کی_جیت_ہو_گی
November 21, 2024 at 2:12 PM
Hi i am new in this platform please follow me
November 21, 2024 at 7:10 AM