Faisal Hussain
faisalhussain.bsky.social
Faisal Hussain
@faisalhussain.bsky.social
Journalist | Bureau Chief Karachi @ExpressNewsPK | Panelist @express_experts |
سوشل میڈیا پر نوجوانوں کے سوال اٹھانے پر خوف ہے
November 18, 2024 at 7:30 PM
ہر کوئی کہ رہا تھا بلواسکائی پر اکاؤنٹ بناؤ ، مگر یہ ویران اور اداس جزیرہ لگ رہا کسی نئی سوسائٹی کی طرح جہاں آپ پہلے مکان بناکر شفٹ ہوجائیں اور وہاں جاکر دیگر مکینوں کی منتقلی کا انتظار کریں تاکہ آپ کی بوریت کا علاج ہوسکے
November 17, 2024 at 3:26 PM