UB_AB
banner
fahadsajjad.bsky.social
UB_AB
@fahadsajjad.bsky.social
Mcs from Punjab University
Reposted by UB_AB
چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے

پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے..
پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا
November 27, 2024 at 7:00 PM
Reposted by UB_AB
‏کچھ شخصیات سرکاری عہدوں سے بالاتر ہو جاتی ہیں الحمدللہ

میاں نواز شریف سے بیلاروس کے صدر کی خصوصی ملاقات
November 27, 2024 at 11:06 AM
Reposted by UB_AB
‏نواز شریف کی بیٹی پاکستانی سیاست کے ظلم وستم بھگت کر لیڈر بنی ہےاس کے خاندان کے ساتھ کی گئ زیادتیاں تو ایک طرف رکھ دیں صرف اسے دیکھیں کس بہادری سے جیل کاٹی اور باپ کے ساتھ مضبوطی سے ثابت قدم رہی
بشری پیرنی نے سوچا ایک جلسہ اور چند ہزار کرائے کے غنڈے اسے لیڈر بنادیں گے
November 27, 2024 at 6:02 AM
گنڈا پور اور پنکی کی کوئی اپڈیٹ ۔
رات میں راوی کہہ رہا تھا دونوں اریسٹ ہو گئے۔
صبح پتا چلا وہ کے پی پہنچ گئے
November 27, 2024 at 7:10 AM
گلی میں کتے ایسے رو رہے تھے جیسے ڈی چوک پے یوتھیے
November 27, 2024 at 1:40 AM
‏اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
November 26, 2024 at 8:35 AM
‏بشریٰ پیرنی اور فلک جاوید جیسی آوارہ کو آگے لگا کر پیچھے طالبان دہشت گردوں کے ساتھ وفاق پر چڑھائی کی گئی ہے۔ کیا ہمارے سیکورٹی اداروں کے لیے اس سازش کو سمجھنا اتنا مشکل تھا کہ وہ جتھا زیرو پوائنٹ تک پہنچ گیا ہے اور سیکورٹی اداروں کے بندھے ہاتھ ہی نہیں کھل رہے؟
November 26, 2024 at 8:35 AM
‏محسن نقوی ایک نان پولیٹیکل پرسن ہے اسے جنھوں نے وزیر داخلہ بنایا انہیں سوچنا ہو گا کہ ریاست ایسے نہیں چلتی ۔
سیاست سیاست دانوں کو کرنے دیں اپ اپنی لچ تلنا بند کریں
November 26, 2024 at 8:34 AM
اسٹیبلشمنٹ کو اب سیاست میں لچ تلنا بند کرنا ہو گا۔
یہ تو ثابت ہو گیا کہ اسٹیبلشمنٹ سے 20 ہزار لوگ بھی کنٹرول نہیں ہوتے اور نیازی اسٹیبلشمنٹ کی اسی کمزوری کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔
بہتر ہے یہ کام سیاستدانوں کو کرنے دیں
November 26, 2024 at 8:17 AM
ریاست اس غنڈے کے سامنے کھسی ہے
یہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہے یا کوئی دہشتگرد؟ جو ایک قومی مجرم کی ایماء پر قانون ہاتھ میں لے کر وفاق پہ لشکر کشی کرنے نکلا ہے
November 25, 2024 at 11:08 AM
فائنل کال کہاں تک پہنچی کوئی اپڈیٹ ہی نہیں۔
ایکس مکمل بند کیا ہوا ہے وہ پی این لگا کے بھی نہیں چل رہا
November 25, 2024 at 9:23 AM
Reposted by UB_AB

میرا تعلق KPK بدبخت صوبہ سے جس کا سارا
دارو مدار پنجاب اور سندھ پر ہے معیشت صحت تعلیم خورا وغیرہ پر لیکن بدقسمتی مجھے ایسے حکمران ملے ہیں۔جن کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا اور جزبات کی نظر ہونا ہے۔ جبکہ دیگر صوبہ کے سیاستدان اپنی عوام کے مفادات کا سوچتے ہے۔لعنت PTI پر 😡اٹک بند قحط مقدر عوام کی
November 25, 2024 at 8:34 AM
Greedy and Currpet Bushra B B
November 25, 2024 at 8:26 AM
Reposted by UB_AB
‏ایک وزیراعلی غنڈا پور موٹروے کے بئیریر توڑ رہا ہے یہ دہشت گردی ہے کل پکڑا گیا تو یہاں منافقین آ جائیں گے کہ ایک وزیراعلی گرفتار کر لیا
جبکہ اسی صوبے میں چار دن سے بدترین قبائلی لڑائی میں دو سو لوگ مر چکے عورتیں اغوا بچے جلائے جا رہے
یہ وہاں کیوں نہی گیا؟
November 25, 2024 at 6:52 AM
‏چھبیس سالہ رفاقت اور پانچ بچوں اور سات نواسوں کو چھوڑ کر ایک زانی اور بدکردار شخص کے ساتھ بھاگی ہوئی ایک بدکردار عورت سے شریعت وفاداری اور غیرت کا سبق سیکھنے والوں کو یوتھیا کہا جاتا ہے
November 22, 2024 at 8:51 AM
‏مجھے رہا نہیں کیا گیا اسلئے 24 نومبر کا احتجاج اب ضرور ہو گا۔ میں نے مطالبہ رکھا تھا کہ مجھے رہا کیا جائے تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل سکے۔ یہ ڈیمانڈ فوری پوری ہو سکتی تھی جو انہوں نے نہیں کی۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں کل ضمانت ہوئی سنہری موقع تھا ۔۔۔ عمران نیازی
November 21, 2024 at 12:22 PM
‏محسن نقوی الیون vs یوتھیا الیون

آخری اور فائنل t20 چوبیس تاریخ کو کھیلا جائے گا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن کو ایک بجے سٹارٹ ہو گا 🤪🤣
November 21, 2024 at 8:54 AM
‏ماہرینِ لتر نمبر 10 کا عمومی تجزیہ یہی ہے کہ
سردی میں جب کسی نرم جگہ پر چوٹ لگتی ہے تو اس کا نیل اور درد ختم ہونے میں گرمیوں کی نسبت دوگنا وقت لگتا ہے لہذا
یوتھیو!!! اپنا ڈونٹ بچاؤ
اپنے لیے اور صرف اپنے لیے
🤣😂🤣😅
November 21, 2024 at 8:32 AM
عمران نیازی 24 اکتوبر کے احتجاج کی کال واپس لے لے گا ۔
احتجاج نہیں ہو گا مقتدرہ کو یقین دلایا گیا ہے
November 20, 2024 at 6:37 PM
‏پنکی پیرنی کے عمران نیازی سے پہلے علی امین گنڈہ پور کے ساتھ تعلقات تھے جسے بعد میں عمران نیازی نے اپنی طرف کر لیا تھا۔
علی امین گنڈاپور اور عمران نیازی میں نفرت پائی جاتی ہے پنکی پیرنی کو لیکر
November 20, 2024 at 6:35 PM
بہت شکریہ فرحان بھائی آپ کے فالو بیک دینے کا۔
انشاء اللہ فتنے کے خلاف آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے
بھائیوں بہنوں!

الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا

رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔

کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
November 19, 2024 at 4:31 PM
میم گنڈہ پور انہی کا بندہ ہے
‏آج گنڈاپور نےعمران خان کو بتا دیا کہ پانچ دن میں
‏ احتجاج کا بندوبست نہیں ہوسکتا
‏لوگ نکل نہیں رہے اور لیڈر بیرون ملک بھاگ رہے ہیں پچھلی ضبط کی گئی
‏گاڑیاں ابھی تک وفاق کی تحویل میں ہیں،اس لیے کال واپس لیں!
‏۲۴ نومبر کو احتجاج نہیں ہورہا،۲۵ نومبر کو مہاتما پر فرد جرم عائد ہوگی
‏ڈاکٹر شمع جونیجو
November 19, 2024 at 4:28 PM
سنا ہے بشری بی بی کی پھر لیک ہو گئی
November 19, 2024 at 10:19 AM
فرحان بھائی میرا نام فہد سجاد ہے اور میں پاکستان کراچی میں رہتا ہوں فتنہ عمرانیہ کا سخت مخالف ہوں
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 5:57 PM