ڈاکٹر صاحب
drx0.bsky.social
ڈاکٹر صاحب
@drx0.bsky.social
‏صرف 98 فیصد کرپٹ اور غاصب فوجیوں کی وجہ سے آپ ساری فوج کو موردالزام نہیں ٹھہرا سکتے!!!
December 4, 2024 at 6:01 AM
جنرل ڈائر کے حکم پر انگریز فوج نے جلیانوالہ میں نہتے لوگوں کا قتل عام کیا
جنرل عاصم کے حکم پر ڈی چوک میں غلام فوج نے نہتے لوگوں کا قتل عام کیا
دونوں سانحوں نے صرف فوج کے خلاف نفرت کو فروغ دیا.
#گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 6:42 PM
پاکستانی فوج ادارے کے طور پر بھی کرپٹ ہے. جو ادارہ آئین کا وفادار نہیں وہ سب سے بڑا خائن ہے.
December 2, 2024 at 6:07 PM
فوج سے رومانس ختم ہوا. ڈر ختم ہوا اب دل میں رحم بھی نہیں رہا. یہ ادارہ عوام کے سرمائے سے بنا اور عوام کا قاتل نکلا. جب بھی موقع ملا اس ادارے کو سخت سزا سے گزارے بغیر پاکستان کی ترقی نا ممکن ہے.
December 2, 2024 at 6:02 PM
Somewhere in Abha
Stone made building
November 18, 2024 at 12:47 PM