مسلمان، پاکستانی، پنجابی
آپ کے دیدار پہ جو میرا اختیار ہوتا
یہی روز روز ہوتا __ یہی بار بار ہوتا-
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کردیا
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کردیا
آپ کے دیدار پہ جو میرا اختیار ہوتا
یہی روز روز ہوتا __ یہی بار بار ہوتا-
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
آپ کے دیدار پہ جو میرا اختیار ہوتا
یہی روز روز ہوتا __ یہی بار بار ہوتا-
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
تیرے شہر کی اونچی عمارتوں سے میرے گاؤں کا منظر زیادہ خوبصورت ہے
یہ کچے راستے ہمارے گاؤں کی شاعری ہے ۔!!
میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ...

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو یہ پسند کرے کہ مشکلات اور مصیبتوں میں الله اُس کی دعائیں قبول کرے، تو اُسے خوشحالی کی حالت میں کثرت سے دعائیں مانگتے رہنا چاہیئے.
ترمذی 3382
(السلسلة الصحيحة 2957؛ مشکوٰۃ 2240)

فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں