Dr. Irfan Ullah
banner
drirfanullah.bsky.social
Dr. Irfan Ullah
@drirfanullah.bsky.social
مزاح نگار، کالم نگار اور وہ سب کچھ کو میں نہیں ہوں
۔
۔
ڈاکٹر۔
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَهٗ ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ لَنۡ يَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَهٗ‌ ؕ وَاِنۡ يَّسۡلُبۡهُمُ الذُّبَابُ شَيۡـئًـا لَّا يَسۡتَـنۡـقِذُوۡهُ مِنۡهُ‌ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ ۞
November 20, 2024 at 6:31 PM
وارڈ میں کیٹو
November 20, 2024 at 4:42 PM
تم مجھ سے خفہ ہو تو زمانے کیلئے آ
November 20, 2024 at 2:04 PM
کبھی کبھی تو ہم اپنے اوپر آنے والے عذاب کو امتحان سمجھ لیتے ہیں
۔
۔
😭
November 19, 2024 at 3:29 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں ڈاکٹر عرفان اللہ آفریدی ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد سے ایم بی بی ایس کر چکا ہوں اور اب میرا انٹرنشپ چل رہا ہے۔

مذہبی و سماجی موضوعات پر لکھتا رہتا ہوں۔
دعوتِ تبلیغ کی محنت کے ساتھ بچپن سے کچھ نا کچھ تعلق رہا ہے۔ دینداروں سے محبت اور باقیوں کیلئے شفقت کا مزاج ہے
November 18, 2024 at 5:37 PM
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ھم
۔
۔
تم مجھ سے خفا ہو تو زمانے کیلئے آ
November 18, 2024 at 9:23 AM
نمک حرام قوم اپنے ہیروز کا یہی حشر کرتی ہے۔۔۔
۔
۔
کتنے ظالم ہیں تیرے شہر کے لوگ
November 18, 2024 at 4:40 AM
میڈیکل کالج کے طلبہ میں خودکشی کا رجحان
؟ کیوں
November 18, 2024 at 2:06 AM
"خدا کو اور اپنی حقیقت کو نہ بھولو"
November 17, 2024 at 2:55 PM