kashi
drabdulmajidawan.bsky.social
kashi
@drabdulmajidawan.bsky.social
مجھے زندگی کی کوئی تفصیل نہیں ملی سوائے اس کے کہ یہ تجربات ہیں، اگر آپ نے پہلی ضرب سے نہیں سیکھا تو آپ دوسرے کے مستحق ہیں۔
November 23, 2024 at 10:01 AM
‏جب سعودی پرنس MBS کو بتایا گیا کہ پنکی نے آپ پہ الزام لگایا ہے کہ آپ نے پاکستان میں نیازی کی حکومت ختم کرنا چاہی.
تو پرنس نے لمبا سانس لیا اور تاریخی کلمات کہے کہ "لا يمكن لأحفاد الراقصين أن يأخذوا الحرية"
جسکا ترجمہ ہے کہ "نچن آلیا دے پت آزادی دی جنگ نیی لڑ سکدے"
🤣🤣🤣 منقول
November 22, 2024 at 2:45 PM
‏اتنی عربی تو ہے ہی نہیں ہے جتنی پٹواریوں نے کل سے ٹوئٹر پہ لکھ دی ہے.
🤣😝

‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 1:30 PM
‏آللہ کا انصاف دیکھو

نوازشریف کا مزاق آڑاتے تھے “مجھے کیوں نکالا” پر ۔

آج عمران خان کا اپنا مزاق بن گیا “ یہ تم کیا آٹھا لائے ہو”

Karma is real man
November 22, 2024 at 10:32 AM
November 22, 2024 at 9:11 AM
باری برسی کھٹن گیا سی تے
کھٹ کے لیاندا طوطا
او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے
کتھوں چک کے لیاندا کھوتا
November 22, 2024 at 9:09 AM
سورۃ نمبر 2 آیت نمبر 215
آپ سے پوچھتے ہیں کہ (اﷲ کی راہ میں) کیا خرچ کریں، فرما دیں: جس قدر بھی مال خرچ کرو (درست ہے)، مگر اس کے حق دار تمہارے ماں باپ ہیں اور قریبی رشتہ دار ہیں اور یتیم ہیں اور محتاج ہیں اور مسافر ہیں، اور جو نیکی بھی تم کرتے ہو بیشک اﷲ اسے خوب جاننے والا ہے،
November 22, 2024 at 2:08 AM
ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے کچن میں بیکری آئٹمز نہیں ہوتے ہم کچن میں وزٹ پر جائیں تو واپسی پر چینی کا پھکا مار کہ نکل آتے ہیں😁❤️
November 21, 2024 at 5:22 PM
اصولاً تو ہمیں چاہیے کہ اُس اذیت سے کسی دوسرے کو دوچار نہ کریں جسکی شدت سے ہم بخوبی واقف ہیں!
November 21, 2024 at 2:52 PM
لوگوں کے دلوں میں یہ بات کیوں ڈال دی گئی کہ خوبصورتی صرف خدوخال، رنگت اور قد سے ہے؟ جبکہ ہمدردی اور خوبصورت مسکراہٹ سے بھی خوبصورتی پیدا ہوتی ہے۔
November 21, 2024 at 6:29 AM
" مثبت سوچنے کا مطلب یہ نہیں کہ مسائل کو نظرانداز کریں—بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انہیں ایک نئے زاویے سے دیکھیں۔"
November 18, 2024 at 3:55 PM
" سب سے اچھا جو میں نےخود کےساتھ کیا وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے ."

رابرٹ گرین
November 18, 2024 at 2:03 PM
وہ پینٹنگ جس کے بارے میں ناقدین نے کہا: اس نے مونا لیزا کو پیچھے چھوڑ دیا!!

چینی مصور لنگ جون کی تحریر۔ 1963 میں پیدا ہوئے، وہ چین کے ہائر انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ کے سربراہ ہیں، اور حقیقت پسندانہ پینٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں۔
پینٹنگ میں تفصیل کی مقدار حیرت انگیز ہے۔

منقول
November 18, 2024 at 4:07 AM
یہ ادیب لوگ بھی تو دھرتی کے خُدا ہوتے ہیں۔ قلم اُٹھایا تو اپنے افسانوں میں جیسا جی میں آیا کسی کی
قسمت لکھ ڈالی....🖤

امرِتا پریتم ‌(اُنچاس دن)
November 18, 2024 at 3:18 AM
‏احساس کی ملکیت سب کے پاس ہوتی ہے کوئی حاتم طائی کی طرح استعمال کرتا ہے تو کوئی بخیل بن جاتا ہے ، کوئی بہادری کے ساتھ احساس کا برملا اظہار کرتا ہے کوئی بزدلانہ طرز عمل اپناتا ہے ۔
November 18, 2024 at 2:14 AM