Dil Murad Baloch
banner
dmbaloch.bsky.social
Dil Murad Baloch
@dmbaloch.bsky.social
Secretary General of the Baloch National movement. www.thebnm.org
‏زرمبش کے ساتھیو

آپ صحافت نہیں بلکہ بلوچ کادرد دنیاکودکھاتے ہیں‏

کام کرتے جائیں،غلطیاں کریں،ان سے سیکھیں۔طنز اورتنقیدبرداشت کرتے رہیں,عصری فلاطون اور ارسطوکے زہرآلودالفاظ اورنشتربھی سہہ بھی لیں لیکن اپنے کام میں مصروف رہیں کیونکہ آپ کامقصد عظیم ہے اور راہ خاص



‏⁦‪youtube.com/@zrumbesh?si=t…‬⁩
November 26, 2024 at 12:19 PM
امید ہے کہ یہ پلیٹ فارم (Bluesky )بے آواز اور مظلوموں کے لیے توانا آواز اور نوآبادیاتی شکنجے کے شکار لوگوں کے لیے اپنے خیالات کے اظہار کا مورچہ ثابت ہوگا اور یہ انصاف کے متلاشی آوازوں،ہولناک سچائیوں کو عام کرنے کا ذریعہ اور بلوچوں کے لیے اپنی کہانی دنیا تک پہنچانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ثابت ہوگا🙏
November 21, 2024 at 9:52 AM