جبکہ پاک فضائیہ خود میں ایک برانڈ ہے جس کے زیر استعمال جو آجائے وہ خاص ہو جاتی برانڈ بن جاتی
بطور مثال اقبال کا شعر
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
PAF 🤍🦅🇵🇰
#قومی_زبان
جبکہ پاک فضائیہ خود میں ایک برانڈ ہے جس کے زیر استعمال جو آجائے وہ خاص ہو جاتی برانڈ بن جاتی
بطور مثال اقبال کا شعر
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
PAF 🤍🦅🇵🇰
#قومی_زبان
ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام
فتح باب نبوت پہ بے حد درود
ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
🤲🕋❤️💐✨
#eidmiladunnabi2025
ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام
فتح باب نبوت پہ بے حد درود
ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
🤲🕋❤️💐✨
#eidmiladunnabi2025
﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
ان کے پاس کوئی ڈگری نہیں تھی مگر آج انہیں پڑھ کر لوگ ڈگریاں حاصل کرتے ہیں۔
ان پڑھ جاہل/پڑھا لکھا جاہل/باشعور انسان
مکمل تحریر ⬇️
noumanquraishi.wordpress.com/2025/04/17/%...
ان کے پاس کوئی ڈگری نہیں تھی مگر آج انہیں پڑھ کر لوگ ڈگریاں حاصل کرتے ہیں۔
ان پڑھ جاہل/پڑھا لکھا جاہل/باشعور انسان
مکمل تحریر ⬇️
noumanquraishi.wordpress.com/2025/04/17/%...
قیام پاکستان کا مقصد
مکمل تحریر ⬇️
wp.me/pdhf2Z-iO
قیام پاکستان کا مقصد
مکمل تحریر ⬇️
wp.me/pdhf2Z-iO
بس انسان کو انسان سمجھو🙏
بس انسان کو انسان سمجھو🙏
وہی اک محبت کا رشتہ بڑا ہے❤️🏳️
#humanity #Peace #Love
وہی اک محبت کا رشتہ بڑا ہے❤️🏳️
#humanity #Peace #Love
#LosAngelesFire
#HeartfeltCondolences #Sympathy #PrayForLosAngeles
#LosAngelesFire
#HeartfeltCondolences #Sympathy #PrayForLosAngeles
فراق شارٹ اُردو ناول⬇️
noumanquraishi.wordpress.com/pdf/
فراق شارٹ اُردو ناول⬇️
noumanquraishi.wordpress.com/pdf/
یہ سال بھی گزر گیا ہر سال کی طرح
یہ سال بھی گزر گیا ہر سال کی طرح
صحن گل چھوڑ گیا، دل میرا پاگل نکلا...!!
صحن گل چھوڑ گیا، دل میرا پاگل نکلا...!!
ہم نـــے کِســں کِســں کو پُکـــارا یہ کہـــانی پھــر سہی
ہم نـــے کِســں کِســں کو پُکـــارا یہ کہـــانی پھــر سہی
اپنے اشکوں کو سب سے چھپاتے رہے
مسکراتے ہوئے یہ خبر نہ ہوئی
کب اداسی نے اس دل میں گھر کر لیا
اپنے اشکوں کو سب سے چھپاتے رہے
مسکراتے ہوئے یہ خبر نہ ہوئی
کب اداسی نے اس دل میں گھر کر لیا
گویا ہر سمت سے جواب آئے۔
فیض احمد فیض
گویا ہر سمت سے جواب آئے۔
فیض احمد فیض
جِس طَرف بھی چَل پَڑیں گے راستہ ہو جائے گا۔
جِس طَرف بھی چَل پَڑیں گے راستہ ہو جائے گا۔
باہر سے سکوں دیتی ہیں اندر سے جلا دیتی ہیں❤️🔥🚬
باہر سے سکوں دیتی ہیں اندر سے جلا دیتی ہیں❤️🔥🚬
میرے دل کی وہ سنتا نہیں
جب سے تجھ سے ملی ہے نظر
مجھ کو بس یہ تباہ کر گئی
لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائی سے
ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کرلیا
بات تو صرف اک رات کی تھی مگر
انتظار آپ کا عمر بھر کرلیا
سادگی تو ہماری زرا دیکھیئے
اعتبار آپ کے وعدے پر کرلیا
میرے دل کی وہ سنتا نہیں
جب سے تجھ سے ملی ہے نظر
مجھ کو بس یہ تباہ کر گئی
لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائی سے
ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کرلیا
بات تو صرف اک رات کی تھی مگر
انتظار آپ کا عمر بھر کرلیا
سادگی تو ہماری زرا دیکھیئے
اعتبار آپ کے وعدے پر کرلیا
ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
فیض احمد فیض
ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
فیض احمد فیض