Dawood Ahmed
banner
dawood3.bsky.social
Dawood Ahmed
@dawood3.bsky.social
دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں.
تجھ سے بہتر تو صفِ دشمناں کے بھڑوے تھے
جو بھی کرتے تھے مجھے صاف سمجھ آتا تھا
November 27, 2024 at 11:12 AM
‏جنکے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آگئے

مرگ بنگال کے بعد بولان میں
شہریوں کے گلے کاٹنے آگئے

ٓاج سرحد سے پنجاب و مہران تک
تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو

اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے
کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو
November 27, 2024 at 11:11 AM
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
November 27, 2024 at 11:07 AM
اگر کسی شخص کا پست ترین درجہ دیکھنا ہے تو سانحہ 27 نومبر پہ کھلکھلاتے اسٹیٹس /پوسٹس دیکھ لیجیے ۔
November 27, 2024 at 10:58 AM
سانحات سے استحکام نہیں انتشار اور عدم استحکام میں اضافہ ھوتا ھے سیاسی ورکروں کی شہادت میں جشن منانے والے سیاسی ورکر نہیں ھوسکتا ۔۔۔
November 27, 2024 at 10:57 AM
سرکاری سطح پر اعلان کیا گیا ہے کہ میڈیا قتل ہونے والے ورکر کے بارے میں بات نہ کرے۔ میڈیا ہاؤسز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ صرف زخمی افراد کے حوالے سے رپورٹنگ کریں، اور اس کے لیے ایک مخصوص طریقہ کار بھی طے کیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر تحریک انصاف کے 10 کارکن زخمی ہوئے ہوں، تو فورسز کے 30 اہلکاروں کو
November 27, 2024 at 10:56 AM
عوام پر گولیوں کی برسات ۔
یزید کی بھی ایک ہی ڈیمانڈ تھی کہ جھک جاؤ
نہ حسینؑ جھکے تھے اور نہ ہی
حسینی جھکیں گے

#DChowkIsb💔
November 27, 2024 at 10:51 AM
شعور ایک عمر گزر جانے کے بعد نہیں
بلکہ تجربات کے ذریعے سیکھنے سے آتا ہے۔۔۔
November 25, 2024 at 3:49 PM
24 نومبر: 67 واں جنم دن پروین شاکر

کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی

تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہے
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
November 24, 2024 at 5:49 PM
Living in Pakistan must be included in our CV

It's a skill.
November 23, 2024 at 9:38 AM
اللّٰہ کے زمین پر فسادات پھیلانے والوں کو کسی صورت معاف نہ کیا جائے،، ریاستی ادارے،، #پارہ #چنار 💔
November 23, 2024 at 8:12 AM
گلگت بلتستان متنازعہ خطہ ھے اسکا فیصلہ ھونا باقی ھے جی بی کے اندر کسٹم غیر قانونی ھے ۔سوست سے کسٹم پاکستان کے حدود میں منتقل کی جائے اور جی بی کو کسٹم فری زون بنایا جائے ۔ عوام کا حق ھے
#TaxFreezone
November 22, 2024 at 5:37 PM
آدھی لاش گاڑی میں اور آدھی لاش گاڑی سے باہر لٹکی ہوئی ہے۔ اتنے میں ایک چھ سات سال کا بچہ ہاتھ میں لکڑی کا ٹکڑا لیے گاڑی کے پیچھے پیچھے بھاگتا ہوا لٹکتی لاش کو اُس ٹکڑے سے مار دیتا ہے
یہ ہے مولویت، یہ ہے ریاستی ذہن سازی ۔ کرم اور پارا چنار ملڑ گیری کی نذر ہو چکا ہے انسانیت مر چکی ہے۔
#پاراچنار💔
November 22, 2024 at 2:32 PM
پارہ چنار💔💔
مسلکی اختلافات میں انسانیت کہیں کھو گئی ہے ۔ 😢
November 21, 2024 at 5:42 PM
حفاظت کرنے والے بچ گئے اور مسافر شہید کردئیے گئے پوچھنا یہ تھا کہ سوال کس سے پوچھا جائے ؟ بیاسی شہدا کے خون کا حساب کون دے گا یہاں انسانیت کی بات ہورہی ہے جتنے لوگ آج شہید کردئیے گئے ہیں وہ کانوائے میں جارہے تھے مگر الحمد اللہ جتنے لوگ سکیورٹی پر مامور تھے ان میں سے کسی کو خراش تک نہ آئی
November 21, 2024 at 5:31 PM