chjaved594.bsky.social
@chjaved594.bsky.social
Reposted
December 16, 2024 at 8:52 AM
Reposted
‏پی آئی اے کے خسارے میں رہنے کی بھی یہی وجہ ہے
December 7, 2024 at 2:42 PM
Reposted
December 7, 2024 at 3:42 PM
Reposted
ایک جج مجرم کو سزا دیتا ہے ۔دوسرا بری کردیتا ہے۔دونوں میں سے ایک تو غلط ہے۔اور یہی اس ملک کی تباہی کی بڑئ وجہ ہے۔
November 20, 2024 at 1:47 PM
Reposted

ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔
November 28, 2024 at 3:34 PM
Reposted
پھپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اور ماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھپھو فسادی۔
November 26, 2024 at 3:46 PM
Reposted
اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو کھو دینا ہے۔
یعنی اگر ہماری زندگی میں نماز اور قرآن نہیں ہے تو اس سے بڑا خسارہ اور کوئی نہیں ....
November 25, 2024 at 4:35 PM
Reposted
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔
‏بشری بی بی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئی
‏👈 پلانٹڈ ویڈیوز بنائیں، اگر انٹرنیٹ بند ہوا تو ایک کارکن تمام ویڈیو انٹرنیشنل میڈیا تک بزریعہ موٹرسائیکل پہنچائیگا،انٹرنیشنل میڈیا اس ویڈیوز کو نشر کرکے پاکستان کو بدنام کرینگے
November 18, 2024 at 6:02 PM
Reposted
شیر افضل مروت نے سعودی عرب بارے بیان دیا تو PTI نے لاتعلقی اختیار کر لی؛
شیر افضل نے بھی یہی بیان دیا تھا کہ عمران حکومت کا خاتمہ سعودی عرب نے کیا۔
اب بشری بی بی نے خود وہی الزام دُہرا دیا ہے۔
اب PTI کیا کرے گی.؟
November 21, 2024 at 6:50 PM
Reposted
‏سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
November 22, 2024 at 6:03 AM
Pakistan zindaabad
November 24, 2024 at 4:37 AM