🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢
banner
bluebeauty24.bsky.social
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢
@bluebeauty24.bsky.social
Muslim || Authoritative || Aggressive || Social Media Activist ||


Pakistan Tehreek e Insaf💚❤️ || I Love Imran khan|| 804♥️
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر ایف آئی اے کی درخواست 12 دسمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر۔
December 8, 2024 at 8:04 AM
December 8, 2024 at 8:04 AM
December 8, 2024 at 8:03 AM
‏خان صاحب۔ انہوں نے آپ کو قید کر کے پاکستان پر گولیاں چلائیں !! 💔
November 29, 2024 at 10:25 AM
“Behold, the help of Allah is near.”

-Al Qur’an [2:214]
November 29, 2024 at 10:25 AM
‏عمران خان میری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر اکر جب تک نہیں بیٹھتا تب تک ہم واپس نہیں جائیں گے۔
علی امین🔥
November 24, 2024 at 1:00 PM
‏ملک کے مختلف حصوں سے آئے قافلے اسلام آباد میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں 🔥
November 24, 2024 at 12:20 PM
‏لاہور میں ٹکٹ ہولڈر فرخ جاوید مون اور حافظ ذیشان وڈیوز بنوانے کے بعد گرفتار ہو چُکے ہیں
November 24, 2024 at 12:07 PM
‏ہری پور سے یوسف ایوب خان کے قافلے کو جی ٹی روڈ پر روک لیا گیا کارکنان کی مزاحمت
راستہ کھلوا لیا
November 24, 2024 at 12:04 PM
‏لاہور اس وقت سست روی کا شکار ہے گراونڈ پہ صورتحال یہ ہے کہ جہاں لوگ اکٹھے ہوتے وہاں ریڈ ہو جاتی بتی چوک صرف عوام ہے لیڈرشپ نہیں، تنظیم کو چاہیے ایک ہی وقت کی ایک ہی جگہ پر اکٹھے ہونے کی کال دیں تاکہ لوگ گرفتاریوں سے تو بچیں۔۔۔
November 24, 2024 at 12:03 PM
‏سابق صدر عارف علوی صاحب بھی احتجاجی قافلے کا حصہ بن گئے
November 24, 2024 at 11:14 AM
‏علی آمین گنڈاپور کے قافلے نے ہیوی مشینری سے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دئے 🔥
November 24, 2024 at 10:29 AM
‏فیض آباد کے مقام پر پولیس نے شیلنگ شروع کر دی ہے۔
November 24, 2024 at 10:28 AM
بشریٰ بی بی ورکر کے شانہ بشانہ عمران خان صاحب کے دیے گئے اہداف کے حصول کے لیے اسلام اباد جا رہی ہیں ان کا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا اگر ہم ورکر سے اسکی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی
November 24, 2024 at 10:10 AM
‏ بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے تحریک انصاف کے سب سے بڑے قافلے کا حصہ ہے قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پشاور سے روانہ ہو چکا ہے
November 24, 2024 at 10:09 AM
‏صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
November 24, 2024 at 9:42 AM
Mark my words, PTI is going to put on a massive powershow in Islamabad ✊
November 24, 2024 at 9:39 AM
‏اس بار لوگوں کی تعداد کو آپ پچھلی بار کے مقابلے میں پچاس گنا ذیادہ سمجھیں۔اگر پچھلی بار قیادت کے بغیر نہتے کارکنوں نے سخت بارش شیلنگ اور فائرنگ میں کئی بار ڈی چوک فتح کیا تو اس بار کیا صورت ہو گی۔یہ واقعی صرف ٹانگیں نہیں سارا نظام کانپنے کا وقت ہے۔
November 24, 2024 at 9:20 AM
‏خبر یہ ہے کہ پنجاب سے عوامی سمندر نکل آیا ہے محسن نقوی کی ریاستی مشینری کم پڑ گئی ہے

پی ٹی آئی اعلی قیادت کی منتیں ترلے کیے جا رہے ہیں۔ لیکن عوام عمران خان کی رہائی کے بغیر کبھی نہیں مانے گی
November 24, 2024 at 9:08 AM
‏چونگی نمبر 26، ترنول، کٹی پہاڑی اور سنگجانی کے مقام پر رینجرز تعینات۔۔۔!!!
November 23, 2024 at 1:22 PM
‏عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے.

ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.
November 22, 2024 at 10:58 AM
‏عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر دو قاتلانہ حملے ہو چکے، لیکن میں نے ہار نہیں مانی۔

یہ سب میں اپنی قوم کی آزادی کے لیے کر رہا ہوں ۔ اب قوم ہر فرض ہے 24 کو نکلے

علیمہ خان
November 22, 2024 at 10:58 AM
A random man at Jummah prayer today!

#FinalCall #ImranKhan #ReleaseImranKhan
November 22, 2024 at 10:57 AM
‏عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں
بشریٰ بی بی
November 21, 2024 at 4:56 PM
‏پورے پاکستان کے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا،پھول، عمران خان کی سیاست کا مقصد اللہ کو راضی کرنا اور حقیقی آزادی ہے،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:56 PM