پس توکل کرنا ہی مدد مانگنا ہے، اور رجوع کرنا ہی عبادت ہے!"
امام ابن القيم رحمه الله
(مدارج السکین : 118/2)
#IslamicQuotes
#IslamicPosts
#Islam #IslamicReminders

اور جِس نے اپنی زُبان کو اللَّه کے ذکر سے روک لیا؛
تو پھر وہ زُبان ہر باطل، لغو اور فحش گفتگو سے تَر رہتی ہے!"
امام ابن القيم رحمه الله
الوابل الصيب : 88)

الْإِمَامُ النَّقِيُّ الْهُمَامُ التَّقِيُّ عَبْدُ الْقَادِرِ التَّغْلِبِيُّ
(غذاء الألباب للسفاريني : ٥٨/١)

وہ تمہیں نافرمانیوں سے منع کرکے، خود تمہیں بچانا چاہتا ہے؛
اُس نے نیکیوں کا حکم دے کر، خود تم پر احسان کیا ہے؛
ورنہ اُسے تمہاری نیکیوں کی کوئی ضرورت نہیں!"
امام ابن القيم رحمه الله
(بدائع الفوائد : 231/3)

ایک آپ کے حق میں بہتر اور دوسرا وبال ہے؛
1️⃣ آخرت کے بارے میں غم کرنا، تمہارے لیے بہتر ہے؛
2️⃣ دنیا اور اُس کی زینت کے بارے میں غم کرنا، تمہارے لیے وبال ہے!"
امام إبراهيم بن أدهم رحمه الله
(البداية والنهاية : 141)

www.reuters.com/sustainabili...
www.reuters.com/sustainabili...
آج صبح آٹھ بجے کا نقشہ
شامی مجااھدین 34 سے زیادہ دیہاتوں اور پوائنٹس کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوگئے، جن میں "46ویں رجمنٹ" بھی شامل ہے، جس سے آزاد کردہ علاقے کا رقبہ 300 مربع کلومیٹر سے زیادہ ہوگیا۔
اس پیش قدمی سے حلب شہر تقریبا 5 کلومیٹر کے فاصلے پر رہ گیا ہے۔
#حلب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔
(مسند احمد : 5711)

بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ساتھ پورا تعاون کیا جائے : یرغمالیوں کے اہل خانہ کی نمائندہ

22 نومبر ,2024
مطالبہ
جنگی جرائم میں ملوث دیگر اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کیے جائیں : #حماس

کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے۔ وہی اپنے بندوں سے خبردار (اور ان کو) دیکھنے والا ہے
سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - 96

So he made them into fragments, except a large one among them, that they might return to it [and question].
سُورَةُ الأَنبِيَاءِ - 58

غرض جن اعمال (بد) سے ان کو منع کیا گیا تھا جب وہ ان (پراصرار اور ہمارے حکم سے) گردن کشی کرنے لگے تو ہم نے ان کو حکم دیا کہ ذلیل بندر ہوجاؤ
سُورَةُ الأَعۡرَافِ - 166

کرسک میں مسلسل روسی حملے ٹرمپ کے حلف سے پہلے کرسک کا علاقہ یوکرائن سے واپس لینے کی کوشش ہے، بائیڈن کی طرف سے یوکرائن کو روسی سرزمین پہ بمباری کی اجازت جنوبی کورین اور روسی افواج کو کرسک واپس لینے سے روکنے کا ایک قدم ہے۔

فیصل آباد کا 14 برس کا عبدالقدیر رات کو انڈے بیچتا تھا، کل شام گھر سے نکلا لیکن واپس نہ آیا، والدین ساری رات ڈھونڈتے رہے۔ آج پلاسٹک میں لپٹی لاش ملی، ملزموں نے زیادتی کے بعد بچے کا گلا کاٹ کر قتل کیا۔
اَج آکھاں وارث شاہ نوں، کِتھوں قبراں وِچوں بول

Families of workers/reporters/sub editors and other staffers of @The_Nation @Nawaiwaqt_ are in trouble as MD @RameezaNizami is not paying them salaries for last 2&half years.
@adilwminhas.bsky.social @cmmaryamnawaz.bsky.social @cmshehbaz.bsky.social