Gabol sahb
banner
aydyfur.bsky.social
Gabol sahb
@aydyfur.bsky.social
‏*بریکنگ:* سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی.
November 19, 2024 at 7:06 AM
‏*بریکنگ:* سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی.
November 19, 2024 at 7:03 AM
اسلام علیکم تمام دوستوں کو جو اس پلیٹ فارم پر اس لیے اکٹھے ہو رہے ہیں تاکہ پاکستان کے بہتر امیج کی بات ہو سکے۔ اور تحریک انصاف کے مخالفین کو جائز تنقید کے ساتھ تحریک انصاف عمران خان کے مشن کا بتایا جائے ۔
November 19, 2024 at 6:11 AM
Reposted by Gabol sahb
پُرامن احتجاج ایسا حق ہے، جس کی آئین ضمانت دیتا ہے اور یہ آئینی تحفظ کی وجہ سے چھینا نہیں جا سکتا،یہ ریاست اور ریاستی اداروں کی ذمے داری ہے کہ وہ امن و امان قائم رکھیں

حکومت کسی کی بھی ان کی ذمہ داری ہوتی ہے
جو قانون کو ہاتھ میں لے اسکو سزا دیں
#نومبر24_خان_کی_کال
#Pakistan
November 18, 2024 at 9:53 PM