Abdul wakeel Chagarzi
banner
awakeel.bsky.social
Abdul wakeel Chagarzi
@awakeel.bsky.social
سیکرٹری اطلاعات ونشریات جےیوآئی صدرٹاؤن کراچی جنوبی
Follow back 💯%
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
‏سال 2024 کی بہترین کامیڈی فلمیں "حقیقی آزادی" اور "امریکی غلامی" تھیں.
December 31, 2024 at 8:47 AM
December 7, 2024 at 2:58 AM
November 28, 2024 at 2:57 AM
گنڈا پورنے کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگ نکلنے کی ھٹرک مکمل کرلی۔ کیاآج کے بعد کوئی اسکی تقریر سننے کیلئے تیار ہوگا۔؟
ویسے فرار ہونے اور بھاگنے میں ظالم نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔😂😂😂😂
November 27, 2024 at 7:05 PM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
باب الاسلام کانفرنس سکھر
کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر

#JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP
November 27, 2024 at 6:15 PM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
‏پی ٹی آئی احتجاج ختم ہو گیا ریاست جیت گئی مگر بطور پاکستانی میرا دل دکھی ہے۔
جن غریبوں کی جان گئی چاہے وہ قانون نافذ کرنے والے ہوں یا پی ٹی آئی والے وہ اس وطن کے بچے تھے۔
اللہ کی پکڑ ہو ان سب پرجو اس خون کے زمہ دار ہیں ۔
بچہ غریب کا ہی مرتا ہے لیڈر اور دیگر ہمیشہ محفوظ۔
November 27, 2024 at 6:31 AM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی
وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی ,
پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے
November 27, 2024 at 5:43 AM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
‏بشری بی بی پنکی پیرنی نے انصافیوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میرا ماضی گواہ ہے میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں
November 27, 2024 at 4:44 AM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
‏شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ اور محسن نقوی نے وزارت داخلہ کے عہدے اور منصب کو بے وقعت کردیا ہے وگرنہ کسی دور میں ان دونوں عہدوں کا بڑا رعب ، دبدبہ اور وقار ہوتا تھا ۔
November 26, 2024 at 3:52 PM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
‏استاد نے سرائیکی بچے کی روٹی کھا کر کہا ۔
گھر بتاؤ گے تو نہیں
بچے نے بڑی معصومیت سے جواب دیا ۔
نا استاد سئں میں اماں کوں آکھساں روٹی کتا کھا گۓ پر توہاڈا نام نا گھنساں
-------
حکومت ہر قربانی دیکر فوج کی ضروریات پوری کریگی۔وزیر دفاع خواجہ آصف
November 25, 2024 at 7:07 AM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
بشریٰ بی بی یہ بات بھول گئی تھیں ۔
کہ
حافظ صاحب کو سورۃ بقرہ زبانی آتی ہے، جس سے کوئی جادو ٹونہ انسان پر اثر نہیں کرتا
November 27, 2024 at 6:39 AM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
پولی کلینک میں پی ٹی آئی مظاہرین کے چار فراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے جبکہ 31 افراد زخمی ہوئے ہیں
November 27, 2024 at 6:47 AM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
‏حضور نبی اکرم ، نور مجسم ، شفیع معظم، فخر بنی آدم، سرور کائنات، سیدالکونین ، رسالت مآب ، احمد مجتبیٰ جناب حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔

آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
November 27, 2024 at 10:37 AM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
‏یہ جنرل مشرف کے دور میں بینظر بھٹو صاحبہ چیف جسٹس افتخار چوھدری کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہی اپنے بچے ساتھ لے کر بیٹھی اسی احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج میں ناہید خان کی بازو ٹوٹ گی۔ بی بی بینظیر بھٹو کی طبعیت آنسو گیس سے بگڑ گی مگر دلیر عورت تھی کھڑی رہی بھاگی نہیں۔
November 27, 2024 at 4:03 PM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
کل دھرنے میں تحریک انصاف کے گولیاں لگنے سے 278 ورکرز ہلاک اور 1900 زخمی ہو گئے۔
سردار لطیف کھوسہ

یہ بات ہوئئ ناں, جب جھوٹ بولنا ہی ہے تو بندہ کُھل کے بولے
November 27, 2024 at 5:12 PM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
نوجوانوں کو خراب کرنے کا سب سے یقینی طریقہ یہ ہے کہ انھیں ان لوگوں کی عزت کرنا سکھادی جائے جو ان کی طرح سوچتے ہیں بجائے ان کے جو مختلف سوچ رکھتے ہیں۔
— فریڈرک نطشے
November 27, 2024 at 5:16 PM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
اچھّااگرکسی نے اخلاقیات وغیرہ سیکھنی ہیں تواِس وقت انصافی سوشل میڈیا پربہت اچھا درس دے رہے ہیں
November 27, 2024 at 5:19 PM
November 27, 2024 at 1:55 PM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
پختون دانشوروں ،پختون صحافیوں, پختون سیاسیردانوں اور پختون سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیےسب سے اہم اور وقت کی ضرورت ہے کہ وہ پختونوں کو سمجھائیں کہ آپ نے اور کتنا استعمال ہونا ہےان بے شعور لوگوں کے دماغ کے تالے کھولیں ان جاہلوں کو بتائیں کہ تم لوگ اپنا اور اپنی قوم کا کس قدر نقصان کر چکے ہو
November 27, 2024 at 10:25 AM
November 27, 2024 at 10:56 AM
کل سرزمین سکھر پر ایک عظیم الشان فقید المثال اجتماع سندھ باب الاسلام کانفرنس جسمیں سائیں عبدالقیوم ھالیجوی رحمہ اللہ اور شھید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمہ اللہ کے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
@juisindhofficial.bsky.social follow
November 27, 2024 at 10:55 AM
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
@juidistricmardan.bsky.social
الحمدللہ ھماری قیادت نے ہر موقع پر ایسے فیصلے کئے کہ نہ وہ خود کھبی پچھتائے اور نہ کھبی کارکن رسوا ہوئے اور نہ کارکنوں کو امتحان اور آزمائشوں میں مبتلا کیا بلکہ اپنی حکمت بصیرت اور دانشمندی سے ھمیشہ مخالف کو چاروں شانے چت کیا
November 27, 2024 at 10:52 AM
@juidistricmardan.bsky.social
الحمدللہ ھماری قیادت نے ہر موقع پر ایسے فیصلے کئے کہ نہ وہ خود کھبی پچھتائے اور نہ کھبی کارکن رسوا ہوئے اور نہ کارکنوں کو امتحان اور آزمائشوں میں مبتلا کیا بلکہ اپنی حکمت بصیرت اور دانشمندی سے ھمیشہ مخالف کو چاروں شانے چت کیا
November 27, 2024 at 10:52 AM