Ateeq ul rahman
ateequlrahman.bsky.social
Ateeq ul rahman
@ateequlrahman.bsky.social
امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ سے لے کر آج تک جن جن حضرات نے عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان پر اپنے قلم کے ذریعے جو کچھ لکھا اسے جمع کر کے 17 جلدوں میں مجلس تحفظ ختم نبوت نے شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
November 22, 2024 at 4:00 AM