asimalikhan555.bsky.social
@asimalikhan555.bsky.social
وزیر اعظم نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے لیے دہشتگردی اس وقت سب سے بڑا چیلنج ہے
i.dawn.com
November 19, 2024 at 1:21 PM
‏بنوں میں 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، ڈی پی او ضیا الدین۔
November 18, 2024 at 5:08 PM
کیا یہ درست ہے کہ پی ٹی آئی اجلاسوں میں بشری بی بی نے فون لانے پر پابندی لگا دی؟
November 18, 2024 at 3:11 PM
حکومت پنجاب نے فضائی آلودگی کم ہونے پر لاہور اور ملتان کے علاوہ صوبے بھر میں اسکول کل سے کھولنے کا حکم دے دیا۔
November 18, 2024 at 3:10 PM