Asif Qureeshi
banner
asifsaeed.bsky.social
Asif Qureeshi
@asifsaeed.bsky.social
اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو قیمتی جانیں ❤️
Pinned
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
Reposted by Asif Qureeshi
ہم سمجھتے تھے کہ ریاست اس حد تک نہیں جائے گی اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں چلائے گی ہم سمجھتے تھے کہ اوپر بیٹھے چار پانچ لوگوں کی یہ پالیسی ہے جو نیچے لوگ ہیں وہ ایسے نہیں ہیں لیکن کل نہتے لوگوں پر گولیاں ان بڑے عہدیداروں نے نہیں نیچے والوں نے چلائی ہیں ! وسیم ملک ۔۔
November 27, 2024 at 5:45 PM
Reposted by Asif Qureeshi
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
November 26, 2024 at 2:00 AM
Reposted by Asif Qureeshi
پاک فوج کا خیر سگالی کا بھرپور مظاہرہ، ڈی چوک میں کنٹینرز پر چڑھنے والے کارکنوں کو گلے لگا لیا، عوام اور فوج کی محبت کا یہ منظر بہت سے لوگوں پر بجلی بن کر گرے گا۔۔!!
November 26, 2024 at 9:22 AM
Reposted by Asif Qureeshi
پاک فوج کے جوانوں نے پی ٹی آئی کارکنوں کو گلے لگا لیا۔ حکومت کا بڑا منصوبہ ناکام
November 26, 2024 at 9:23 AM
Reposted by Asif Qureeshi
‏پاک فوج نے ڈی چوک خالی کر دیا۔
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 9:23 AM
Reposted by Asif Qureeshi
پی ٹی آئی کے آن لائن ٹائگرز سے گزارش ہے کہ بلیو سکائی اکاونٹ نیو ہے جیسے ہی اپڈیٹ آئے ریپوسٹ کمنٹ کریں شکریہ
آج کی مکمل اپڈیٹ اس اکاونٹ سے ملے گی
November 24, 2024 at 8:25 AM
عمران خان قید ہوکر بھی آزاد اور زور آور ہے جبکہ ن لیگ ،شہباز شریف اور اسٹیبلشمنٹ آزاد اور حکمران ہوکر مجبور اور ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔
یہی سچ ہے چاہے مانیں یا نہ مانیں۔
عمران خان جیت چکا ہے۔
November 25, 2024 at 7:12 AM
ترنول کے مقام پر ساؤتھ کے قافلے کے شرکاء کی آمد شروع
November 25, 2024 at 7:12 AM
Reposted by Asif Qureeshi
*اسلام آباد احتجاج*
*ڈیوٹی لگنے پر نفری کے دل کی آواز*
November 23, 2024 at 6:26 PM
راولپنڈی
بانی پی ٹی آئی سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات ختم
وزیر اعلی کے پی کے اڈیالہ جیل سے روانہ
November 20, 2024 at 11:30 AM
عمران خان کی سارے مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی ہے الحمدللہ
November 20, 2024 at 11:30 AM
خوشخبری 🚨

انشاء اللہ 24 نومبر کا احتجاج عمران خان خود لیڈ کریں گے

علیمہ آپا کا بیان 🔥
November 20, 2024 at 11:29 AM
سب بولو الحمدللہ
November 20, 2024 at 11:27 AM
‏میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
November 19, 2024 at 1:21 PM
عوام کا خوف حکومت کو ہلا کر رکھ گیا ہے۔ 24 نومبر کو لاکھوں کی تعداد میں عوام اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی تو کیا ہو گا؟

عمران خان کی بھرپور منت سماجت کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔ احتجاج ہو گا۔ جو نہیں آنا چاہتا، وہ اپنے راستے ابھی سے جدا کر لے۔ خان کا مؤقف قائم
November 19, 2024 at 12:51 PM
وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔
November 19, 2024 at 12:47 PM
احتجاج میں شرکت پر کسی کا شناختی کارڈ بلاک نہیں ہوں سکتا اور نہ تعلیمی اسناد کینسل ہو سکتی ہیں ،یہ خوف پھیلانے کے لیے ایک گیدڑ بھبکی ہے
November 19, 2024 at 10:59 AM
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 10:55 AM