Asif Bhatti (PML N میانوالی )
banner
asifbhatti1053.bsky.social
Asif Bhatti (PML N میانوالی )
@asifbhatti1053.bsky.social
نواز شریف میرا قائد 💓 مسلم لیگ ن میرا جنون ✌
نظریاتی وركر مسلم لیگ ن میانوالی
twitter account
@Asifbha1053
Pinned
Blusky account se meri pehli post

میرا قائد میری جان 💓
&
میری امید سحر 💓
پاکستان کے دو عظیم قائد کو سالگرہ مبارک
بانی پاکستان قائد اعظم علی جناح
خوشحال پاکستان قائد میاں نواز شریف
کو سالگرہ مبارک ہو
#HBDQUAID
December 25, 2024 at 4:27 AM
شہیدوں کے مجسموں کو توڑنے والا
رحمت اللہ 10 سال قید با مشقت
December 22, 2024 at 5:25 AM
جنرل فیض کو چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر
December 10, 2024 at 11:36 AM
میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشری پنکی پیرنی

خاور مانیکا کو بھی اس بات پر بہت ناز تھا کہ بشری بھاگنے والی نہیں لیکن جب بھاگی تو نہ "عدت" یاد رہی نہ "عزت"
December 6, 2024 at 6:36 PM
جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے تحریک انصاف کے لاشوں والے جعلی پراپیگینڈا کو تباہ کردیا

اپنے تازہ بیان میں بولا ہے کہ ہمارے 20 لوگ فوت ہوئے لیکن ہمیں ان میں بھی 12 لوگوں کا کچھ علم نہیں کہ وہ کون ہیں

اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلائیں، PTI تو جان بوجھ کر جھوٹ بولتی ہے لیکن سچ پھیلائیں
November 27, 2024 at 6:07 PM
‏اب شروع ھونے والا ھے دما دم مست قلندر۔
November 26, 2024 at 8:48 AM
‏اب شروع ھونے والا ھے دما دم مست قلندر۔
November 26, 2024 at 8:48 AM
حقیقی آزادی کے لیئے لوگوں کو پانچ اور دس ہزار لوگ لانے کا ٹارگٹ دینے والی محترمہ حقیقی بیمار ہوچکی ہیں۔
November 23, 2024 at 7:29 PM
مجرمانہ غفلت پر عوامی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا ایکشن

ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر ایم ایس سمیت ڈاکٹر اور ہیڈنرس معطل ،سیکرٹری ہیلتھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت
November 23, 2024 at 11:34 AM
🚨ایتھے رکھ🚨
کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی..
November 21, 2024 at 1:55 PM
وڑ گیا فائنل کال۔۔🤪
November 19, 2024 at 12:00 PM
Reposted by Asif Bhatti (PML N میانوالی )
کنگ بادشاہ ✌
پاکستان کی سیاست اس وقت نواز شریف کے ہاتھ میں ہے
November 18, 2024 at 6:39 PM
Blusky account se meri pehli post

میرا قائد میری جان 💓
&
میری امید سحر 💓
November 18, 2024 at 2:40 PM