asif099.bsky.social
@asif099.bsky.social
یقیناً اس ٹرین میں کوئی نا کوئی یوتھیا بھی سوار ہو گا جو فوجی جوانوں کی شہادتوں پر تمسخر اڑایا کرتا ہو گا ۔ اس کو چاہیے تھا وہ مرد بنتا اور فوج کے ہاتھوں ریسکیو ہونے سے انکار کر دیتا ۔ لیکن ایسے بے غیرت مفاد کے وقت نعرے لگانے لگ جاتے ہیں ۔
March 13, 2025 at 10:26 AM
March 1, 2025 at 10:10 AM
March 1, 2025 at 10:10 AM
ایک حسینہ تھی ایک دیوانہ تھا
پھر کیا۔۔۔۔!!🤔
حسینہ کی کریم ختم هو گئی
دیوانہ اب کومہ میں ھے 😝
November 30, 2024 at 8:16 PM
کے پی کے صوبائی وزارت داخلہ نے تھریڈ الرٹ جاری کر دیا دہشت گردی کا خطرہ کسی بھی قسم کے اجتماع سے گریز کرنے کی ہدایت عوام کو غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے کی تلقین ۔
لگتا ہے کل کا دھرنا بھی ملتوی کر دیا جائے گا۔ اب اسے راہ فرار بھی سمجھا جا سکتا ہے اور مذاکرات میں پیش رفت بھی
November 23, 2024 at 4:59 PM
اگر زندگی آپ کو زمین پر گرا دے
تو آپ وہیں پر سو جائیں گڈ نائٹ😴
November 20, 2024 at 8:13 PM
ہر بیماری کے لیے ہمارا قومی علاج
" سو جاؤ تھوڑی دیر"🙂
🥱🥱
November 20, 2024 at 10:43 AM
‏نارمل بینک : آپ کو منافع ہو گا.
‏اسلامک بینک: ان شاء اللہ آپ کو منافع ہو گا!

‏😉😐
November 19, 2024 at 8:55 PM
‏محبت ایک وہم بھی ہے جو آپ کو یہ تصور دیتا ہے کہ کوئی ایک انسان باقی سب انسانوں سے مختلف ہے🤔
November 19, 2024 at 8:48 PM
آج مردوں کا عالمی دن ہے

مگر افسوس ہمیں کسی عفیفہ ،، آنسہ ،،، آسیہ ،، عالیہ
ہ نے وش نہیں کیا۔ اگر عورتوں کا ہوتا تو نوزائیدہ بچے سے لیکر قبر میں پاؤں لٹکائے بوڑھے بھی وش کر رہے ہوتے .😎
November 19, 2024 at 10:44 AM
ایک کارخانہ ہزار لنگر خانوں سے بہتر ہے
November 19, 2024 at 7:36 AM
لَو میرج اور ارینج میرج میں فرق
۔
۔
۔
لَو میرج : اپنے جانو سے😎
ارینج میرج : کسی اور کے جانو سے🤌🏼🤣

کیہڑی کیہڑی کم دی گل میں دسّاں توانوں نکمو
November 18, 2024 at 7:45 PM