Ash neh
ashneh.bsky.social
Ash neh
@ashneh.bsky.social
Pinned
لوگ بے حیائ اور جھوٹ میں امن تلاش کر رہے ہیں جبکہ امن حیا اور سچائ کے ساتھ نظر آتا ہے
( چاچا )
Water of life
October 20, 2025 at 5:49 AM
October 20, 2025 at 4:30 AM
Hello how are you my followers what are you doing
October 20, 2025 at 4:28 AM
Assalam o alekum
October 20, 2025 at 4:27 AM
Who are my wife tell me
October 18, 2025 at 9:21 PM
اللہ اور خاتم النبیںن رحمۃ اللعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا ماننا قرآن میں اللہ تعالیٰ نے اور احادیث میں خود آقاءنمدار صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بارے خود فرمایا
اس سے کم یا زیادہ ماننے والے نِری گمراہی میں ہیں
September 3, 2025 at 2:03 AM
ماشاء اللہ
انشاءاللّٰہ العزیز
ٹیوٹر ایکس پہ
امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے دور خلافت میں سیاسی سفارتی کامیابیوں پہ تاریخی اسپیس ہونے جارہی ہے
احباب شرکت فرمائیں
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
January 24, 2025 at 2:31 AM
قائد ملت اسلامیہ
January 13, 2025 at 11:29 AM
Reposted by Ash neh
باب الاسلام کانفرنس سکھر میں آج قائد جمعیت خطاب فرمائینگے_
November 28, 2024 at 2:39 AM
Reposted by Ash neh
مولانا کے چاہنے والے کوئی ہے یہاں پر؟
جلدی سے حاضری لگا کے ریپوسٹ کریں!!❤🤝
November 25, 2024 at 6:49 PM
Reposted by Ash neh
کسی کی حمایت ہو یا مخالفت، ہمارے جماعتی ساتھی اکثر اپنا بیانیہ بھول جاتے ہیں لہذا ہر صورت میں اپنی جماعت کے مؤقف اور نظریے کو مقدم رکھیں تاکہ ہماری جدوجہد واضح، مضبوط اور مؤثر رہے۔
November 27, 2024 at 6:21 PM
کون جیتا کون ہارا
4 دن کی دھماچوکڑی سے پاکستان ریاست نے خود کو کمزور اور بے بس پایا دہشت گرد اتشاریوں اور ہجوم نے طاقت ور بنایا ہارا پاکستان جیتا دہشت گرد
November 27, 2024 at 6:04 AM
طاقت صحافت عدالت کی سہولت کاری کی وجہ سے فتنہ گروپ کے آگے حکومت گٹھنے ٹکنے پر مجبور ہو کر مزاکرات پر مجبور ہوئ
November 27, 2024 at 5:14 AM
حکومت کو احتجاجی سیاسیت کے ذریعے پی ٹی آئ نے زیر کر لیا حکومت اب جو بھی دعوہ کرتی ہے وہ صرف جھوٹ ہوگا پی ٹی آئ نے حکومت کی منتوں کے بعد مذاکرات کی حامی بھری حکومت نے اطراف کی بجلی بند کر کے دہشتگرد گروہوں کو فیس سیونگ دے کر جانے کی اجازت دی
November 27, 2024 at 5:09 AM
جو لوگ 24 نومبر کو عمران بشریٰ بی بی اور عمران کی بہنوں کے بچوں کے لیۓ کہہ رہے ہیں میرے سوال کا جواب دیں
انقلاب وہ لایا ہے یوتھیوں کے لیۓ ورنہ اس کو کیا ضرورت تھی انقلاب کی
لازمی قربانی بھی یوتھیۓہی دیں گے نا
November 20, 2024 at 9:07 AM
Reposted by Ash neh
#JamiatUlemaeIslam
ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے
اس سے پوسٹ کرے
اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:12 PM
November 19, 2024 at 4:53 PM
November 19, 2024 at 4:48 PM
ماشاء اللہ
‎#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:48 PM
Reposted by Ash neh
السلام علیکم ۔ جے یوآئی فیملی سے وابستہ تمام ساتھیوں کو خوش آمدید
November 19, 2024 at 1:45 AM
Reposted by Ash neh
🚨🚨اہم اعلان 🚨🚨

جمعیت علمائے اسلام پاکستان آج رات 9 بجے بلیو سکائی پر اپنا پہلا ھیش ٹیگ ٹرینڈ شروع کرنے جا رھی ھے ۔
تمام دوست نماز عشاء اور کھانے سے فارغ ھو کر جلد از جلد بلیو سکائی پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔
شکریہ 🙏
November 19, 2024 at 2:26 PM
Reposted by Ash neh
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

جمعیت علمائے اسلام کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 19, 2024 at 2:32 PM
Reposted by Ash neh
اسلام آباد سے تازہ ترین 🚨 🚨
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رھائش گاہ آمد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ھوا
November 19, 2024 at 5:00 AM
Reposted by Ash neh
چاچو جی
چاچو جی
چاچو جی
چاچو جی
تاخیر کی معذرت 🙏❤️🙏
November 18, 2024 at 7:41 PM