a s a d
banner
asadwasad.bsky.social
a s a d
@asadwasad.bsky.social
بلیو اسکائی ایک خوبصورت نام اور حسین لوگو۔ ہم جیسوں کو اور کیا چاہئے۔
Pinned
‏دو چار قدم چلتے ، دو چار پل تو رکتے
کچھ دیر محبت کو برتا تو ذرا ہوتا

دو چار لفظ کہتے، دو چار لفظ سنتے
مٹنا تھا وہ مٹ جاتا، جتنا بھی گِلہ ہوتا

‎#از_اسد
محبت کی ہر وہ کہانی جو چہروں اور جسموں تک محدود ہو وہ لازوال نہیں ہوسکتی۔
December 14, 2024 at 2:51 PM
تم سرد راتوں میں ملنے والا وہ احساس ہو جو لطیف حدت ملتے ہی جنم لیتا ہے۔
December 14, 2024 at 2:47 PM
محبت شفاف پانیوں پر پھیلی چاندنی کی طرح ہے۔ جسے چھو نہیں سکتے لیکن اپنے دل اور روح میں جذب کرسکتے ہیں۔
December 1, 2024 at 1:58 PM
‏محبت اب بھی پیاسی ہے
اگرچہ تم نے پوچھا ہے
بہت ہی پیار سے ہم سے
ہمارا حالِ دل جاناں
محبت پھر بھی پیاسی ہے
اگرچہ تم نے رکھا ہے
بہت ہی پیار سے میرے
سینے پہ سر جاناں
محبت بس یہ چاہتی ہے
کہ جب آغوش میں میری
تمہارا روپ جو اترے
تو پھر اس راجدھانی میں
مسلسل راج میرا ہو

‎#از_اسد
December 1, 2024 at 1:55 PM
موسم جب تک شدت اختیار نہ کریں، ان پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ اسی طرح محبت میں شدتیں نہ ہوں تو کسی کو کچھ پتہ تک نہیں چلتا۔

#اسدوسد
November 28, 2024 at 4:21 PM
Reposted by a s a d
کیا اتنا بڑا گناہ ہے
مرد کا دوسری شادی کرنا ؟
اگر وہ فنانشلی مضبوط ہے ؟ تو ؟؟؟
November 28, 2024 at 3:42 PM
کبھی کبھی نظر انداز ہونا اتنا نہیں ستاتا جتنا نظر انداز کرنا ستاتا ہے۔ اسی لئے جب کسی کے بنا زندگی ادھوری لگے تو اس سے بلاوجہ خفا رہنا خود کو سزا دینے کے مترادف ہے

#اسدوسد
November 28, 2024 at 4:15 PM
Reposted by a s a d
ہم میں سے ہر کوئی چاند ہے جس کا تاریک پہلو کسی نے نہیں دیکھا ♡
#MisS__ShèIkh
November 18, 2024 at 9:41 PM
Reposted by a s a d
شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کروں___!
اب تو آپ نے جو سمجھ , لیا وہی ہوں میں
#MisS__ShèIkh
November 18, 2024 at 9:44 PM
Reposted by a s a d
ایسے لگ رہا جیسے میں کسی اجنبی کے گھر آ گئی ہوں
نظر تو سب آ رہے لیکن میں بات کس سے کرو اور کیسے کرو ؟
#MisS__ShèIkh
November 18, 2024 at 10:45 PM
Reposted by a s a d
خود کو مرجھانے مت دیں!
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں
یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے؟
جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کردیا جائے
آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپکے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کےساتھ کوئی نہیں ہوتا
خود کو ہمیشہ ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں
اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں،آپکو آپکی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
November 21, 2024 at 9:54 PM
Reposted by a s a d
مجھے بھی وہی لگا جیسے ٹویٹر پر نئے نئے آئے تھے بہت اچھا لگا یہاں دکھ کر
November 24, 2024 at 5:39 PM
Reposted by a s a d
ممکن ہی نہیں عقدِ ثانی دنیا والے سچے ہیں
فرحت چار تیرے ہوچکے، دو میرے بچے ہیں

🙈❤️‍🔥🙈
جب یہاں آ ہی گئے ہیں تو کچھ نہ کچھ لکھے بغیر نہ جایا کریں۔ یہ وہ گھر ہے جسے سب نے مل کر بنانا ہے۔

#HappySkyHome
November 24, 2024 at 9:19 PM
‏وہ اتنے خوبصورت ہیں
کہ میرے لفظ ناکافی
انہیں جتنا بھی میں رنگوں
میں وہ سب کہہ نہیں پاتا
میں وہ سب لکھ نہیں پاتا
جو ان کے شوخ ہونٹوں پر
گْھلی بے رنگ شبنم کو
سلیقے سے بیاں کردے

‎#ازـاسد
November 25, 2024 at 4:01 PM
جب یہاں آ ہی گئے ہیں تو کچھ نہ کچھ لکھے بغیر نہ جایا کریں۔ یہ وہ گھر ہے جسے سب نے مل کر بنانا ہے۔

#HappySkyHome
November 24, 2024 at 5:16 PM
Reposted by a s a d
November 24, 2024 at 12:40 PM
Reposted by a s a d
@asadwasad.bsky.social

بلو اسکائی پر خوش آمدید 🌺🎉
a colorful butterfly is flying in the air with its wings spread
ALT: a colorful butterfly is flying in the air with its wings spread
media.tenor.com
November 24, 2024 at 3:16 PM
نیلا آسمان کشادگی کا احساس ہے اور کشادگی جہاں کہیں ہو سکون دیتی ہے خاص کر اگر دل میں ہو۔

#bluesky
November 23, 2024 at 3:55 PM
Reposted by a s a d
The Andromeda Galaxy | NASA
November 23, 2024 at 11:39 AM
‏اے رات ذرا سن لے
کچھ دیر ٹھہر جا
وہ شوخ ہیں، مستاں ہیں
وہ نغمہ ہیں، شاداں ہیں
وہ درد کے درماں ہیں
وہ آج مہرباں ہیں
تھم جا ذرا تھم جا
اے رات ذرا سن لے
کچھ دیر ٹھہر جا

‎#از_اسد
November 23, 2024 at 3:26 PM
Reposted by a s a d
محبت سے اس کا دیکھ لینا اگر کافی ہوتا تو دل اس قدر بے قرار کیوں رہتا۔
November 23, 2024 at 2:33 PM
Reposted by a s a d
بھئی نیلے آسمان واسیو !
ہم یوں تو شریف انسان ہیں مگر۔۔۔
آدھے پونے ٹھرکی بھی ہیں لہٰذا۔۔۔۔
جگرا بڑا رکھ کر۔۔۔۔۔
ہمارے گالی نما ہینڈل کو فالو کیجے گا😜🍷😜
November 18, 2024 at 6:54 PM
Reposted by a s a d
ہم بھی آگئے سواگت نہیں کروگے 😎
November 17, 2024 at 11:55 PM
Reposted by a s a d
میں سوچ رہی تھی کہ یہاں پر کیوں آ گئی لیکن پھر مجھے یہاں دو پیارے لوگ نظر آئے تو میں نے سوچا کہ چلو اب سب خیر ہے 🥰🥰❤️
@fragranceofluv.bsky.social
@husn4in.bsky.social
November 18, 2024 at 9:56 PM