Asad Khaksar Jui
banner
asadkhaksar.bsky.social
Asad Khaksar Jui
@asadkhaksar.bsky.social
Digital Media Cell JUI Pakistan
December 4, 2024 at 3:19 PM
باب الاسلام سکھر کانفرنس کے فضائی مناظر

ابھی تو سر شام شروعات ہوئی ہیں ،
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 28, 2024 at 1:41 PM
بشرہ بیگم آپ کے شوہر کے سسرال والے بھی تو مدینہ میں ننگے پاؤں چلتے تھے جن کو نور الدین زنگی نے واصل جہنم کیا تھا
November 24, 2024 at 6:47 PM
قائدِ محترم
قوم کی نگاہیں اس وقت آپ پر آپ ہی واحد شخصیت ہے جو اس فرقہ واریت کے مسئلے کو حل کر سکتے ہیں اور اس جنگ کو ہوا دینے والوں کو لگام ڈال سکتے ہیں..!!!!
November 24, 2024 at 12:36 PM
خیر اس بات سے تو اتفاق کرنا پڑے گا کہ واقعی گند تھا🤣
November 23, 2024 at 4:42 AM
جمعیت علماء اسلام کے ابابیل ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک بھی کریں
November 22, 2024 at 5:23 PM
جمعیت علماء اسلام ہی وہ واحد جماعت ہے جو آئین کی بھی بقاء چاہتی ہے اسلام کی بھی بقاء چاہتی ہے جمہوریت کی بھی بقاء چاہتی ہے باقی سب کے سب اپنی مفاد کی جھنگ لڑرہے ہیں
#TaemJUIBuleSKy
November 20, 2024 at 11:12 PM
Reposted by Asad Khaksar Jui
لادین عناصر صوبے میں گستاخانہ حرکتوں کی پذیرائی کرکے سندھ کو لبرل اور سیکولر ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ، کروڑوں سندھی عوام اللہ جل شانہ کی وحدانیت اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان کو اپنی کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں، علامہ راشد سومرو کی خانگڑھ میں گفتگو

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 8:18 PM