Arzlan Haras 🇵🇰
arzlanharas.bsky.social
Arzlan Haras 🇵🇰
@arzlanharas.bsky.social
"حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ"
ہمیں لگتا تھا کہ اس فاشسٹ رجیم میں کچھ عقلمند بوڑھے موجود ہیں، مگر افسوس ایک سے بڑھ کر ایک ذہنی مریض نکلا۔ عوام پر فاشزم دیکھ کر تالیاں پیٹنے والے اگر اب جمہوریت کا منجن بیچتے نظر آئیں تو ان کے منہ نوچ لو۔
November 27, 2024 at 9:23 AM
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی صاحب کا یوٹرن، موصوف فرما رہے ہیں کہ وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا، جاری کردہ بیان میں ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سے غلط فہمی پیدا ہوئی۔۔۔ 😂
November 20, 2024 at 4:06 PM
اللہ تعالیٰ ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے۔ آمین
#PakistanArmy #Martyrs
November 20, 2024 at 1:47 PM
خزاں آئی تو پتوں نے کہا
یہی انجام ہے ہر خواب کا
November 20, 2024 at 1:34 PM