Aqeel haider
banner
aqeelhaider.bsky.social
Aqeel haider
@aqeelhaider.bsky.social
صحافی paytax سے وابستہ۔ قومی و بین الاقوامی امور پر گہری نظر۔ اردو دنیا نیوز اور سوشل میڈیا کے ذریعے باخبر صحافت کے سفر میں گامزن۔"
فری VPN کو بلاک کر دیا گیا
November 23, 2024 at 5:20 PM
🚨🚨بریکینگ نیوز

دی ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
#Israel #netanyahu
November 21, 2024 at 12:07 PM
🚨🚨بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
November 20, 2024 at 11:09 AM
24 نومبر کا احتجاج نا موخر ہو گا نا معطل جو باہر نہیں نکلے گا وہ پارٹی سے فارغ ہو جائے گا عمران خان
#imrankhan #PTIofficial #pti #24NovDoOrDie #24NovemberFinalCall
November 19, 2024 at 5:47 PM
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی
November 19, 2024 at 5:44 PM
‏🛑 یمنی مسلح افواج کے ترجمان: ہم نے بحیرہ احمر میں ایک جہاز کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا.

🔹اسرائیلی غاصبوں کے خلاف ہماری کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک لبنان اور غزہ پر جارحیت بند نہیں ہو جاتی۔
November 19, 2024 at 5:35 PM
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی:

☢ ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخائر 2015 کے معاہدے میں دی گئی حد سے 32 گنا زیادہ ہو گئے ہیں۔
#Iran
November 19, 2024 at 5:34 PM
‏🔴 مشرقی شام میں امریکی اڈے میں دھماکہ
#us
November 19, 2024 at 5:32 PM
تصویر میں آج کے اوائل میں حزب اللہ کے میزائل حملے سے پہلے اور بعد میں تل ابیب میں ایک عمارت دکھائی گئی ہے۔

#Hezbollah #Israel #lebanon
November 19, 2024 at 3:19 AM
ایران، آذربائیجان کے اعلیٰ حکام نے فوجی، دفاعی تعاون پر زور دیا۔

ایران اور آذربائیجان کے اعلیٰ فوجی حکام نے پڑوسی ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا۔

#ایران #آذربائیجان
November 19, 2024 at 3:17 AM
🚨🚨بریکنگ نیوز: چین نے افغانستان کے راستے چین کو ایران سے ملانے والی سڑک کی تعمیر شروع کر دی ہے، جس سے چین کے لیے ایران سے تیل حاصل کرنے کا تیز ترین راستہ بن گیا ہے۔
#Iran #ChinaIranRelations
November 18, 2024 at 6:43 PM
اسرائیلی عدالت نے فلسطینی صحافی کو جیل بھیج دیا۔
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطینی صحافی راشا ہرزاللہ کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے ($3,300) جرمانہ عائد کیا ہے،

#MediaFreedom
November 18, 2024 at 6:38 PM
بائیڈن یوکرین کو روس میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دے کر کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں: کریملن

کریملن نے یوکرائنی افواج کو روس کے اندر اہداف پر حملہ کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی مذمت کی
#UnitedStates #UkraineWar
November 18, 2024 at 6:32 PM
24 نومبر کو امن کا سفید جھنڈا بھی ساتھ لیکر نکلنا ہے
مراد سعید
November 18, 2024 at 6:30 PM
اہم ترین 🚨

پتہ نہیں عمران خان نے کون سی ٹریننگ دی ہے عوام کو نا آگ سے ڈرتے ہیں نا گولی سے24 سے پہلے بات کر لینی چاہئے

رانا ثنا الله🔥
November 18, 2024 at 6:27 PM
🚨🚨اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن
#islambad #section144
November 18, 2024 at 1:17 PM
بریکنگ ⚡

💢 اس وقت لبنان کے شہر نبطیہ کے علاقے کفرمان پر صیہونی فوج کے جنگی طیاروں کے حملے
#lebanon #Israel #Hezbollah #war
November 18, 2024 at 12:24 PM
پی پی 6 سے ذین العابدین نے ڈی چوک دھرنے میں شرکاء کی مہمان نوازی کا اعلان کر دیا اپنی حیثیت میں رہتے ہوئے دھرنے کے اخراجات برداشت کروں گا ۔ ذین العابدین
#islambad #dchowk #PTIofficial #pti #imrankhan #protest #24november
November 18, 2024 at 12:23 PM
🇮🇷🇮🇱 ایرانی سافٹ ویئر انجینئر علیرضا زکری نے صیہونی پروجیکٹ "نمبس" میں کمپنی کی شمولیت کی وجہ سے گوگل سے استعفیٰ دے دیا-

لنکڈان میں ان کی پوسٹ مندرجہ ذیل ہے:

'مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے گوگل چھوڑ دیا ہے!
#Iran #google #software
November 18, 2024 at 10:41 AM
وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے۔۔
#aliameen #kpk #PTIofficial #imrankhan
November 18, 2024 at 10:25 AM
شہباز حکومت کیجانب سے چینی برآمد کرنیکی اجازت دینے کے اثرات سامنے آنے لگےجولائی تااکتوبر افغانستان کو چینی کی برآمد میں 1447 فیصد اضافہ ہوا افغانستان کو چینی کی برآمد29 کروڑ سے بڑھ کر 45کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی
#pakistan #shahbaz #gov
November 18, 2024 at 10:21 AM
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی سے ملاقات کی جو لبنان میں اسرائیلی دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہوئے جب ہزاروں پیجرز پھٹ گئے۔

#Iran #Lebanon
November 17, 2024 at 6:38 PM
عدالت نے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دیا پانامہ پیپرز میں شریف خاندان کے غیر ملکی اثاثے موضوعِ بحث بنے تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ان اثاثوں کا کوئی تعلق اس فیصلے سے ہے؟ اور حسن نواز کی مالی مشکلات کی اصل وجوہات کیا ہیں؟
#HassanNawaz #Bankruptcy #PanamaPapers #Accountability #UKCourt
November 17, 2024 at 6:16 PM
🚨 #بریکنگ نیوز: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھائی حسن نواز شریف کو برطانیہ میں ایچ ایم آر سی (ہز میجسٹیز ریونیو اینڈ کسٹمز) کی درخواست کے بعد رائل کورٹ آف جسٹس نے دیوالیہ قرار دے دیا ہے۔
#pmln #nawazshahrif #maryamnawaz #hassannawaz #bankrupt
November 17, 2024 at 5:49 PM
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی مہنگی بجلی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی
قیمتوں میں مزید کمی کے بعد 585 واٹ سولر 20 ہزار 500 سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا، جبکہ 180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر 5500 ہزار پر آ گیا
#SolarPanelPrices
#AffordableEnergy
November 17, 2024 at 1:30 PM