جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔!
جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔!
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے
اک دن ہماری چپ پہ بھی آیا کرو گے تم ۔۔
اک دن ہماری چپ پہ بھی آیا کرو گے تم ۔۔
داستان گو کا سُنایا ہُوا قِصہ ہے وہ شخص ۔
داستان گو کا سُنایا ہُوا قِصہ ہے وہ شخص ۔
کوئی طلب نہ ہو دل میں تیری طلب کے سوا۔
کوئی طلب نہ ہو دل میں تیری طلب کے سوا۔
عالمِ ارواح میں کون ملا تھا مجھ سے
عالمِ ارواح میں کون ملا تھا مجھ سے
ہاااائے وہ اُلجھی زُلفوں والی پاگل لڑکی… !!
ہاااائے وہ اُلجھی زُلفوں والی پاگل لڑکی… !!
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا
کسے کے چار سو دیکھے گئےتھے
کسے کے چار سو دیکھے گئےتھے
"اب؟"
"کہیں عادت نہ بن جاؤ"
"کیوں؟"
"محبت ہوجائے گی"
"تو؟"
"تمہارے بغیر جینا مشکل ہوجائے گا"
"میرے ساتھ رہنا فرض ہوجائے گا"
"اب؟"
"کہیں عادت نہ بن جاؤ"
"کیوں؟"
"محبت ہوجائے گی"
"تو؟"
"تمہارے بغیر جینا مشکل ہوجائے گا"
"میرے ساتھ رہنا فرض ہوجائے گا"
اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا!
اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا!
جس کو راحت ملے نہ آگ لگے
جس کو راحت ملے نہ آگ لگے
ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر لیا
ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر لیا
تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو
💔
تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو
💔
جس روز وہ خالی پاؤ گے
سچ کہتے ہیں پچھتاؤ گے۔۔۔۔
جس روز وہ خالی پاؤ گے
سچ کہتے ہیں پچھتاؤ گے۔۔۔۔
ہم ترے ہجر سے ہجرت نہیں کرنے والے