ویسے یوتھوں کو چ بنانا کتنا آسان ہے
اگر 100/200 بندہ مرے تو 600/700 زخمی بھی ہوگا
ایسا تو ممکن نہیں کہ رات کے اندھیرے میں 100/200 گولی چلے اور 100/200 بندہ بھی مرے
بے شک جہالت یوتھو پر ختم ہے
اپنی بگھوڑی نہیں پکڑنی
حافظ دی تیسری لت نو جپھا مار لیا
ویسے یوتھوں کو چ بنانا کتنا آسان ہے
اگر 100/200 بندہ مرے تو 600/700 زخمی بھی ہوگا
ایسا تو ممکن نہیں کہ رات کے اندھیرے میں 100/200 گولی چلے اور 100/200 بندہ بھی مرے
بے شک جہالت یوتھو پر ختم ہے
اپنی بگھوڑی نہیں پکڑنی
حافظ دی تیسری لت نو جپھا مار لیا
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو🥺
کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز
کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں
ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
#اردو
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو🥺
کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز
کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں
ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
#اردو