Anas Nawaz
banner
anasnawaz.bsky.social
Anas Nawaz
@anasnawaz.bsky.social
Freelance Journalist
اوریا مقبول جان کو رہا کیاجائے-
November 18, 2024 at 5:40 PM
Islamabad police says 62 cases against Imran Khan only in Islamabad! When people around the world show concern on political victimisation of Imran Khan it’s because of these reasons.
@imrankhanpti.bsky.social
November 18, 2024 at 5:35 PM
فیکٹ چیک: سعودی عرب کی جانب سے حالیہ پروپیگینڈے کا جواب ۔۔
‏چھت میں لگے شیشے کی تصویر کو اے آئی سے جوڑ کر مجسمے شامل کیے کیے ہیں۔۔ وضاحت جاری۔
#saudiconcert
November 18, 2024 at 5:30 PM
حکومت نے اسلام آباد میں دوماہ کے لئےدفعہ ایک سو چوالیس لگا دی ہے دوسری طرف پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ وہ احتجاج کے لئے اجازت نہیں لے گی لہذا مجھے تو دونوں طرف کاموڈ واضح نظر آرہا ہےکہ حکومت اچھی خاصی پھینٹی لگائے گی اور پی ٹی آئی اپنے احمق کارکنوں کو مروائےگی۔
#PTI #24November @ptiofficial.bsky.social
November 18, 2024 at 5:29 PM
Fight for the truth is important. There will come a day when you will see the result of your struggles. "
🇱🇾 Benazir Bhutto
#benazirbhutto #PPP
November 18, 2024 at 5:22 PM
ٹویٹر اچھا ہے ؟
یا
سکائی بلو ؟

کہاں مزہ آ رہا ہے
بہنوں اور بھائیوں 🙄
November 18, 2024 at 5:19 PM
عالیہ حمزہ ۲۴ نومبر اسلام آباد جلسے کے حوالے سے اپنے حلقہ میں ڈور ٹو ڈور کمپین کررہی ہیں
#Aliahamza #imrankhan #PTI @ptiofficial.bsky.social @imrankhanptii.bsky.social
November 18, 2024 at 1:48 PM
بستی ڈھورے والا بارات پر پولیس گردی کیس پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے ڈی پی او لودھراں کامران ممتاز اسمبلی کے باہری احاطہ میں ہاتھوں میں فائلز اٹھائے کھڑے ہیں کتنا اچھالگتا ہے جب یہ نوری مخلوق اپنے ہاتھوں میں اپنے کئےکی فائلز اٹھا کر ایسے دفاتر کے باہر کھڑی ہوتی ہیں
#lahore
November 18, 2024 at 11:11 AM
عالیہ حمزہ صاحبہ اپنا چھینا ہوا مینڈیٹ حمزہ شہباز سے واپس لینے کیلئے الیکشن کمشنر آفس پہنچ گئی ہیں۔
November 18, 2024 at 6:21 AM
Hello I'm here.
November 18, 2024 at 5:06 AM