AMIR JUI 🇵🇰
banner
amirnawazjui.bsky.social
AMIR JUI 🇵🇰
@amirnawazjui.bsky.social
جمعیت سوشل میڈیا ٹیم ممبر آف صوابی خیبرپختونخوا

ایڈمن آف digital media swabi 👍
‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا
November 21, 2024 at 8:52 AM
Reposted by AMIR JUI 🇵🇰
کل ہی کی بات ہے کہ پاکستان کے کچھ دانشوروں نے جھوٹ بولتے ہوئے اورریا مقبول جان کو "زیر حراست پولیس" مار دیا تھا...

پاکستان تحقیق کی زحمت نہیں کرتے اسلئے ہر ایک زیادہ توجہ حاصل کرنے کیلئے بے سر و پا جھوٹ سوشل میڈیا پر بیچتے ہیں.
November 21, 2024 at 1:35 AM
اس جہاد میں زرتاج گل کا اہم رول ہوگا 😏
November 21, 2024 at 4:08 AM
Big people started coming from Twitter to @bsky.app.
November 20, 2024 at 4:27 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
November 20, 2024 at 3:54 AM
Reposted by AMIR JUI 🇵🇰
بلیو اسکائی پر ہم کامیاب اور مضبوط تب ہونگے
جب ایک دوسرے کو بھرپور طریقے سے فالو کریں گے
تو ایک منظم شکل میں ہم راج کریں گے سوشل میڈیا پر
ان شاءاللہ تعالیٰ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:48 PM
Reposted by AMIR JUI 🇵🇰
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:25 PM
November 19, 2024 at 4:20 PM
November 19, 2024 at 4:20 PM
Reposted by AMIR JUI 🇵🇰
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:15 PM
Reposted by AMIR JUI 🇵🇰
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنا دیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو سپورٹ کر سکیں۔۔۔
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 4:13 PM
Reposted by AMIR JUI 🇵🇰
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:14 PM
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:14 PM
Reposted by AMIR JUI 🇵🇰
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:11 PM
Reposted by AMIR JUI 🇵🇰
بلیو اسکائی پر آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:11 PM
November 19, 2024 at 4:12 PM
Reposted by AMIR JUI 🇵🇰
آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
November 19, 2024 at 3:32 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
جناب ہم بھی حاضر ہوئے ہیں یہاں
November 19, 2024 at 4:29 AM