amirkhan20.bsky.social
@amirkhan20.bsky.social
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے
November 22, 2024 at 8:47 AM
شکرالحمد للہ!!

اوریا مقبول جان صاحب جیل سے رہا ہو گئے!!
November 21, 2024 at 12:56 PM
پی ٹی آئی لیگل ٹیم کی طرف سے دہشتگردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی لاہور کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کے لیے درخواستیں دائر،
دہشتگردی عدالت نے 23 نومبر کے لیے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کر دیا۔
November 21, 2024 at 12:55 PM
تقریباً 4 مزید مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری ڈالنے ہے لیے تیاریاں مکمل۔
عمران خان کو راولپنڈی ریجن تھانہ ٹیکسلا،حضرو،حسن ابدال میں درج کیے گئے ہیں۔
November 21, 2024 at 7:56 AM
‏اہم۔۔!! مقدمات کُھلی عدالت کے بجائے جیل کی بلند دیواروں کے پیچھے انتہائی کنٹرولڈ ماحول میں چلائے جا رہے ہیں، کچھ وکلا، میڈیا اور خاندان کے کچھ افراد کو رسائی ہے، بات چیت پر پابندی عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، عمران خان نے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط لکھ دیا
November 21, 2024 at 7:00 AM
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سامنے آگیا۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 12:44 PM
الحمد للہ- ھائیکورٹ میں آٹھ سے زائد سماعتوں، دو مرتبہ دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کے بعد پھر دلائل مکمل کرنے پر اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور-

کیس بنانے والوں کے پاس، ثبوت و دلیل کچھ نہ تھا- جس شخص نے بغض میں تکالیف میں اضافہ دھونس کے زریعے بار بار کروایا- اسکی آگاہی اوریا مقبول جان خود دیں گے-
November 20, 2024 at 11:04 AM
اہم ریمارکس: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میری رائے کے مطابق یہ سارا کیس تخمینہ لگانے والے پرائیوٹ شخص کی شہادت پر ہے، شہادت کا معاملہ پراسیکیوٹنگ ایجنسی کو ثابت کرنا ہوتا ہے، میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر رہا ہوں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
November 20, 2024 at 11:02 AM
بڑی خبر 🚨

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ضمانت منظور کی۔
November 20, 2024 at 11:00 AM
اہم: توشہ خانہ ٹو کیس میں ایک اہم حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ جیولری سیٹ کا تخمینہ لگانے والا صہیب عباسی جسے Pardon دے کر وعدہ معاف گواہ بنایا گیا تھا اُس نے جس دن نیب کو معافی کیلئے درخواست دی چیئرمین نیب نے اُسی دن اُسکو قیمت کم لگانے پر معافی دے کر وعدہ معاف گواہ بنانے کی منظوری دیدی
November 20, 2024 at 10:32 AM
اہم خبر ۔🚨

بشریٰ بی بی ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہو رہیں جس کی وجہ سے فردِ جرم تاخیر کا شکار ہو رہی ہے

پراسیکیوٹرایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کے ٹرائل کورٹ میں پیش نہ ہو کر فردِ جرم موخر کرنے کا معاملہ اٹھا دیا
November 20, 2024 at 10:22 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں
November 20, 2024 at 10:21 AM
لاکھوں لوگوں کے اسلام آباد پہنچ جانے کا شدید خوف پایا جارہا ہے۔ حکومت اور اصل حکومت دونوں ہی گھبرائے ہوئے ہیں کہ لیڈرشپ مینج کرلی، خوف پھیلا لیا، ہر حربہ استعمال کرلیا اسکے باوجود بھی عوام پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔ سسٹم panic کر گیا ہے اور اب فرار کے راستے ڈھونڈے جارہے ہیں۔
November 20, 2024 at 9:51 AM
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی اڈیالہ جیل سماعت بغیر کارروائی 22 نومبر تک ملتوی، بشریٰ بی بی پیش نہ ہوئیں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی
November 20, 2024 at 9:26 AM
اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کی جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قراد دینے کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیرافضل مروت کے وکیل کو وکالت نامہ فائل کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیدیا
November 20, 2024 at 8:51 AM
بریکنگ نیوز: یہ (پی ٹی آئی رہنما) جیل میں جا کر (عمران خان سے) ہدایات لیتے ہیں اور باہر آ کر مسائل پیدا کرتے ہیں اس لیے جیل میں قیدیوں کی ملاقاتوں میں سیاسی گفتگو پر پابندی ختم کرنے کا جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فیصلہ معطل کر دیا جائے، اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈ
November 20, 2024 at 8:48 AM
پولیس کی فیصل آباد انسداد دہشتگری کی عدالت کے باہر زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی کوشش
وکلاء نے زرتاج گل کو حصار میں لے لیا
November 20, 2024 at 7:09 AM
جسٹس عقیل عباسی کا وکیل شہزاد شوکت سے دلچسپ مکالمہ !

وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں ! کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عرفان سعادت بولے اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے ! کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے !
November 20, 2024 at 7:07 AM
عمران خان کو کیسے فائدہ ہوا؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
او پلیز، میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
November 20, 2024 at 7:05 AM
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بظاہر آج ہی فیصلہ کر دینگے. سماعت میں ڈویژن بنچ کے بعد تک وقفہ کر دیا گیا ہے
November 20, 2024 at 7:05 AM
اہم خبر ، عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے گزشتہ ہفتے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور جیل انتظامیہ کے خلاف وکیل علی اعجاز بٹر کی توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کل سماعت کریں گے۔
November 19, 2024 at 7:32 PM
فیصل واوڈا ٹاوٹ کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل۔
تباہی
November 19, 2024 at 7:30 PM
میں تمام سپورٹرز سے کہتا ہوں کہ آپ نے 24 نومبر کو جہاں سے بھی نکلنا ہے پرامن طریقے سے نکلنا ہے، تاکہ حکومت کا ظلم ایکسپوز ہو، تیمور سلیم جھگڑا
November 19, 2024 at 7:19 PM
پی ٹی آئی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اہم ملاقات۔۔۔
November 19, 2024 at 7:14 PM
کیا پاکستان تحریک انصاف نے بھی اب ”ریاستی پالیسی“ پر عمل کرتے ہوئے اپنے نوٹیفیکیشنز میں عمران خان کا نام لکھنے کے بجائے بانی لکھنا شروع کردیا ہے؟؟؟
November 19, 2024 at 7:12 PM