لینا کی سر ٹوپی دھر کے
تسبیح پھیری پر دل نہ پھریا
لینا کی تسبیح ہتھ پھڑ کے
چلے کیتے پر رب نہ ملا
لینا کی چلیاں وچ وڑھ کے
بُلھے شاہ جاگ بنا ددھ نئیں جمدا
پانویں لال ہوئے کڑھ کڑھ کے
#بابابُلھےشاہ
لینا کی سر ٹوپی دھر کے
تسبیح پھیری پر دل نہ پھریا
لینا کی تسبیح ہتھ پھڑ کے
چلے کیتے پر رب نہ ملا
لینا کی چلیاں وچ وڑھ کے
بُلھے شاہ جاگ بنا ددھ نئیں جمدا
پانویں لال ہوئے کڑھ کڑھ کے
#بابابُلھےشاہ
وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں
کہیں سے زہر کا تریاق ڈھونڈنا ہوگا
جو پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے، سینوں میں
کسی کو فکر نہیں قوم کے مسائل کی
ریا کی جنگ ہے بس حاشیہ نشینوں میں
#حبیب_جالب
وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں
کہیں سے زہر کا تریاق ڈھونڈنا ہوگا
جو پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے، سینوں میں
کسی کو فکر نہیں قوم کے مسائل کی
ریا کی جنگ ہے بس حاشیہ نشینوں میں
#حبیب_جالب